ETV Bharat / state

پرمبیر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ: انل دیشمکھ

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے۔مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے۔

Maharashtra Home minister Anil Deshmukh denies allegation made by parambir singh
پرمبیر کے الزامات، جھوٹ کا پلندا: انیل دیشمکھ
author img

By

Published : Mar 20, 2021, 7:56 PM IST

Updated : Mar 20, 2021, 10:09 PM IST

وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے اپنا دفاع کرتے ہوئے ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔

انل دیشمکھ نے ایک ٹوئٹ کرکے ’پرمبیر سنگھ کے الزامات کی تردید کی اور ان کی باتوں کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ انٹیلا کیس اور منسکھ ہیرین کیس میں سچن وازے کے بعد تحقیقات میں اپنا نام آنے کے امکانات کو دیکھتے ہوئے پرمبیر سنگھ نے جھوٹے الزامات عائد کئے ہیں۔

پرمبیر سنگھ کا وزیراعلیٰ کو خط، انل دیشمکھ پر ناجائز وصولی کا الزام

وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو لکھے گئے ایک خط میں سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے معطل اے پی آئی، سچن وازے کو بارز اور ریسٹورنٹ سے ہر ماہ 100 کروڑ روپئے وصول کرنے کی ہدایت دی تھی‘۔

انہوں نے کہاکہ پرمبیر سنگھ قانونی کاروائی سے اپنے آپ کو بچانے کےلیے من گھڑت الزامات عائد کر رہے ہیں۔ سچن وازے کی گرفتاری کے بعد سابق ممبئی کمشنر کو بھی اپنی گرفتار کا خوف ہے۔ اسی لئے وہ اپنے آپ کو بچانے کےلیے ایسا کر رہے ہیں۔

Last Updated : Mar 20, 2021, 10:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.