ETV Bharat / state

مہاراشٹرنے کورونا ویکسین زیادہ فراہم کرنے کامطالبہ کیا - اردو نیوز مہاراشٹر

وزیرِ صحت راجیش ٹوپے نے کہا ٹیکوں کی کمی کے سبب یومیہ تین لاکھ ٹیکے دیئے جارہے ہیں جب کہ ریاست میں پندرہ لاکھ ٹیکے یومیہ دیے جا سکتے ہیں۔ انھوں نےکہاکہ مہاراشٹر کو مرکز سے جیسا تعاون ملنا چاہیے نہیں مل رہا ہے۔

مہاراشٹرنے زیادہ کورونا ویکسین فراہم کرنے کامطالبہ کیا
مہاراشٹرنے زیادہ کورونا ویکسین فراہم کرنے کامطالبہ کیا مہاراشٹرنے زیادہ کورونا ویکسین فراہم کرنے کامطالبہ کیا
author img

By

Published : Aug 10, 2021, 8:47 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر صحت راجش ٹوپے نے ایک مرتبہ پھر مرکزی حکومت سے کورونا ویکسین فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہاراشٹرنے زیادہ کورونا ویکسین فراہم کرنے کامطالبہ کیا

وزیرِ صحت نے کہا ٹیکوں کی کمی کے سبب یومیہ تین لاکھ ٹیکے دیئے جارہے ہیں جب کہ ریاست میں پندرہ لاکھ ٹیکے یومیہ دیے جا سکتے ہیں۔انھوں نےکہاکہ مہاراشٹر کو مرکز سے جیسا تعاون ملنا چاہیے نہیں مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جماعت اسلامی ہند نے میناریٹی بجٹ کو مکمل خرچ کرنے کا مطالبہ کیا

ریاستی وزیر کا کہنا ہیکہ ریاست میں ٹیکوں کی قلت کی وجہ سے محض تین لاکھ یومیہ کورونا ٹیکے دیئے جارہے ہیں جب کہ ہماری تیاری پندرہ لاکھ ٹیکے دینے کی ہے۔

راجش ٹوپے نے واضح کیاکہ مہاراشٹر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ رہی، اس کے باوجود مہاراشٹر کو کورونا ویکسین کی قلت کا سامنا ہے۔

ریاستی وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ مہاراشٹر میں ڈیلٹا پلس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر پیتالیس ہوگئی ہے لیکن ساتھ ہی یہ اطمینان بھی دلایا کہ حالات قابو میں ہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.