ETV Bharat / state

EX CM Prithvi Raj Chauhan ریلوے فائرنگ معاملے پر سابق وزیر اعلیٰ پرتھو راج چوہان خاموش

author img

By

Published : Aug 3, 2023, 8:42 PM IST

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان سمیت کانگریس کے دیگر رہنماوں کی ریلوے فائرنگ معاملے پر خاموشی اختیار کرنے کو لے کر سوال اٹھنے لگا ہے۔ اس معاملے میں کانگریس کے رہنماوں نے ابھی تک واضح طور پر کچھ بھی نہیں کیا ہے۔

ریلوے فائرنگ معاملے پر سابق وزیر اعلیٰ پرتھو راج چوہان خاموش

ممبئی: پرتھوی راج چوہان نے کہاکہ پونے میں پردیپ کرالکر سائنسداں کے خلاف جو معاملہ درج کیا گیا ہے وہ ہنی ٹریپ میں آگیا تھا۔ اس نے اپنے ملک کی کئی ساری جانکاری پاکستان کی زرا نام کی جاسوس کو دیا۔ آج اس مقدمے میں اس کے وکیل نے کہا کہ ملزم کے ذریعے جو بھی جانکاری پاکستانی خاتون کو دیا ہے وہ عام ہے کوئی خفیہ جانکاری نہیں ہے۔

اس بات کو لیکر مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے کہا کہ میں کہتا ہوں یہ اس سے بچنے کے کوشش کی تھی ۔وہ آر ایس ایس سے وابستہ ہے۔ اُس کی چار نسلیں اس سے جڑی ہیں۔ اس کے ساتھ اور کون کون لوگ ہیں جو آر ایس ایس سے وابستہ ہیں۔ تمام لوگوں کو منظر عام پر لانے کی کوشش کی جائے گی۔

انہوں نے کہالہ جب یہ بیرون ملک گیا تو اس نے وہاں کس کس سے ملاقات کی۔ بیرون ملک کا دورہ کرنے کے لیے اس نے کئی بہانے کئے اور وہاں میچ دیکھنے کے بہانے پاکستانیوں سے ملا۔

یہ بھی پڑھیں:Train Shooting Tragedy ٹرین قتل معاملہ، ریلوے نے کانسٹیبل کی ذہنی حالت سے متعلق بیان واپس لیا

ان کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے معاملہ درج کیا ہے۔ ابھی تک صرف آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کا معاملہ درج ہے۔ اس اور اور بھی کئی معاملے درج ہونے چاہیے یہ معاملہ بہت سنجیدہ ہے۔۔کیونکہ آر ایس ایس کے کئی لوگ اس سے جڑے ہیں۔ہم نے جب انسے ممبئی میں ٹرین میں ہونے والی فائرنگ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دینے سی صاف انکار کیا۔

ممبئی جے پور ایکسپریس میں آر پی ایف کانسٹیبل کی فائرنگ میں چار لوگوں کی موت پر سیاست کا بازار گرم ہے۔لیکن مہاراشٹر کانگریس کے سنئیر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوہان کی خاموشی پر سوال اٹھنے لگا ہے۔اس معاملے میں کانگریس کے رہنماوں نے ابھی تک واضح طور پر کچھ بھی نہیں کیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.