ETV Bharat / state

ممبئی میں شدید بارش کا سلسلہ جاری - ممبئی میں بھاری بارش

مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی اور مضافات میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے’ ممبئی کے علاقے ڈنڈوسی میں زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس میں چار افراد زخمی ہوئے۔

earth slide caused by incessant rains in Western Maharashtra
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 12:54 PM IST

شدید بارش کے باعث ممبئی کے گورے گاؤں ڈنڈوسی میں نورانی مسجد کے قریب زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس میں چار افراد زخمی ہوئے۔

earth slide caused by incessant rains in Western Maharashtra

ایک ہفتہ سے جاری موسلادھار بارش نے ممبئی میں عام زندگی شدید متاثر کی ہے وہیں دوسری جانب ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرینز کو زبردست متاثر کیا ہے.

ٹرینز کی گھنٹوں تاخیر کے سبب سبھی اشٹیشنوں پر مسافروں کا زبردست ہجوم دیکھا جارہا ہے اور مسافرین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شدید بارش کی وجہ سے بھیونڈی کی کامواری ندی میں طغیانی ہے اور ندی خطرے کے نشان سے اپر بہہ رہی ہے۔

بھیونڈی شہر سے ملحق کھاڑی پار رسولہ کا علاقے کا رابطہ پوری طرح ٹوٹ گیا ہے اور بھیونڈی شہر کا ممبئی ناسک شاہراہ سے رابطہ بند ہوچکا ہے۔

بارش کا زبردست پانی بھر جانے کے سبب پولیس انتظامیہ نے اس شاہراہ کو مکمل طور سے بند کردیا ہے. بھیونڈی تعلقہ سے گزرنے والی کالو ندی اور بھاتسا ندی میں آئی زبردست طغیانی کے سبب کئی گاؤں سے آمد و رفت کا سلسلہ پوری طرح بند ہے۔

Intro:गोरेगाव दिंडोशी नुराणी मस्जिद जवळील राजीव गांधी नगर येथे दरड कोसळली
- 4 जण जखमी
- जोगेश्वरी ट्रॉमा केअर रुग्णालयात जखमींना केले दाखल

जखमींची नावे
- मोहम्मद शेख 15 वर्ष
- झुबेदा शेख 70 वर्ष
- अहेमद शेख 14 वर्ष
- अब्दुल शेख 42 वर्ष
सर्वांची प्रकृती स्थिरBody:FlashConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.