ETV Bharat / state

Maharashtra Ministers and MLAs Test Covid Positive: مہاراشٹر کے 10 وزیر اور 20 سے زائد رکن اسمبلی کورونا متاثر

پورے مہاراشٹر میں کورونا کے نئے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اب مہاراشٹر حکومت کے 10 وزراء اور 20 سے زیادہ اراکین اسمبلی کورونا کی زد میں آچکے ہیں۔ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اجیت پوار نے کورونا کے بڑھتے معاملات کے مدنظر سخت پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ Maharashtra Ministers and MLAs Test Covid Positive

مہاراشٹر کے 10 وزیر اور 20 سے زائد رکن اسمبلی کورونا متاثر

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 2:26 PM IST

مہاراشٹر میں کووڈ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ Corna Cases in Maharashtra حکومت کے 10 وزراء اور 20 سے زائد اراکین اسمبلی میں کورونا مثبت کی تصدیق ہوئی ہے۔ Maharashtra Ministers and MLAs Test Covid Positive

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اجیت پوار نے اس بات کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اور رکن اسمبلی کی کورونا جانچ ہونے کے بعد یہ کووڈ متاثر پائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ریاست میں کووڈ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو حکومت کو مزید پابندیاں عائد کرنا پڑ سکتی ہیں۔ Maharashtra Deputy CM Ajit Pawar Said Strict Restrictions Imposed

واضح رہے کہ مہاراشٹر اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران وہاں تعینات 35 پولیس اہلکار اور سرکاری ملازمین کووڈ متاثر پائے گئے۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے ممبئی میں پہلے ہی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث 30 دسمبر سے 7 جنوری تک عوامی مقامات پر لوگوں کے جمع ہونے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Corona virus New Cases in Maharashtra: مہاراشٹر میں کورونا کے آٹھ ہزار سے زیادہ نئے معاملے، آٹھ کی موت

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.