ETV Bharat / state

مہاراشٹر: عید الاضحی سے قبل کورونا گائیڈ لائن جاری کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 18, 2021, 6:57 PM IST

سینیئر صحافی سرفراز آرزو نے کہا کہ 'ہمارے سامنے حالات کووڈ کے ہیں۔ ایسے میں حکومت کی منشا سامنے آنی چاہیے کیونکہ حالات اب بہتر ہیں۔'

عید الاضحی سے قبل کورونا گائڈ لائن جاری کرنے کہ مطالبہ

عید الاضحی سے قبل کورونا گائیڈ لائن جاری کرنے کے لیے آج قربانی کوآرڈینیشن کمیٹی کا وفد مہارشٹر کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے سے ملاقات کی۔ وفد نے پٹولے اس بات کا مطالبہ کیا کہ اس برس قربانی کے مویشیوں کو شہر میں لانے کے لیے عید الاضحی سے قبل گائیڈ لائنز جاری کی جائے تاکہ جانوروں کے کاروباریوں کو جس طرح گذشتہ برس مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اس برس ان حالات سے دو چار نہ ہونا پڑے۔

مہاراشٹر:عید الاضحی سے قبل کورونا گائڈ لائن جاری کرنے کہ مطالبہ

سینیئر صحافی سرفراز آرزو نے کہا کہ ہمارے سامنے حالات کووڈ کے ہیں ایسے میں حکومت کی منشاء سامنے آنی چاہئے کیونکہ کووڈ کے حالات اب بہتر ہیں۔
نانا پٹولے نے کہا کہ عید الاضحی کو ابھی ایک مہینے باقی ہے۔ پچھلے برس جس طرح سے کاروباریوں کو کسانوں کو مشکلات پیش آئی اس بار ایسا نہیں ہوگا۔

ریاست میں کورونا کو لیکر حالات کےحساب سے ہمیں سوچنا ہوگا۔
در اصل پچھلے برس قربانی کو لیکر ممبئی میں قربانی کوآرڈینیشن کمیٹی کی تشکیل کی گئی ہے جسکا مقصد ہے کہ کورونا کے نام پر کاروباریوں کے استحصال کو روکا جاسکے اور قربانی کےاہم فریضے کو ادا کیا جسکے۔

مزید پڑھیں:ممبئی میں قربانی کے جانوروں کو غیر قانونی طور پر پکڑنے کا سلسلہ جاری

کمیٹی جلد ہی اس بارے میں ریاست کہ وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر کےاس بات کا مطالبہ کریگی کی قربانی کو لیکر جو بھی قوانین تشکیل کی جائے وہ وقت سے پہلے کی جائے تاکہ مسلمانوں کو اور کاروباریوں کو پچھلے برس کے جیسے پریشانی نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.