ETV Bharat / state

یوم مہاراشٹرجو ش و خروش سے منا یا گیا - پولیس کمشنر آفس

یوم مہاراشٹر یکم مئی کو منایا جاتا ہے یہ دن اس لیے منایا جاتا ہے کیونکہ ایک مئی 1960کو ریاست ممبئی سے نام بدل کر ریاست مہاراشٹر کردیاگیا۔

یوم مہاراشٹر یکم مئی کو منایا جاتا ہے، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 1, 2019, 2:52 PM IST

ریاست مہاراشٹرکے شہر اورنگ آباد میں یوم مہاراشٹر بڑے ہی جوش و خروش سے منایا گیا۔

یوم مہاراشٹر یکم مئی کو منایا جاتا ہے، متعلقہ ویڈیو

پولیس کمشنر آفس کے دیوگری میدان میں مہاراشٹر کے ٹرانسپورٹ وزیر دیواکر روتے نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ڈویژنل کمشنر، ضلع کلکٹر، وہ سرکاری محکمے کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔

پرچم کشائی کے بعد پولیس محکمہ کے لوگوں نے پریڈ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.