ETV Bharat / state

مہاراشٹر: کانگریس کے 12 وزراء حلف لیں گے - مہاراشٹر: کانگریس کے 12 وزراء حلف لیں گے

ریاست مہاراشٹر کے وزیر اور کانگریس کے رہنما بالا صاحب تھورات نے کہا کہ 'حلف برداری کی تقریب کے لیے وزراء کی حتمی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ یہ فہرست آج ظاہر کر دی جائے گی۔'

کانگریس کے رہنما بالا صاحب تھورات
کانگریس کے رہنما بالا صاحب تھورات
author img

By

Published : Dec 29, 2019, 6:54 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'کانگریس کے 12 وزراء حلف لیں گے، ان میں سے 10 کابینی عہدے کے وزیر ہوں گے۔'

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے ساتھ اترپردیش پولیس کے مبینہ سلوک پر انھوں نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ قصوروار پولیس افسران کو فوری طور پر معطل کردینا چاہیے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.