ETV Bharat / state

'میں کسی کا بھی حق چھیننے نہیں دوں گا' - ریاست میں امن و امان برقرار رکھیں

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے ریاست کے عوام سے اپیل کی ہے کہ 'وہ شہریت ترمیمی قانون کا خوف اپنے دل سے نکال دیں اور ریاست میں امن و امان برقرار رکھیں۔'

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے
مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 7:44 PM IST

ناگپور اسمبلی کے باہر ادھو ٹھاکرے نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'شہریت ترمیمی قانون بن جانے کے بعد سے پورے ملک میں ایک خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'ملک کے چند علاقوں میں تشدد کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ریلیز نکالی جارہی ہیں اور کچھ لوگوں کو شبہ ہے کہ اس قانون کے نافذ ہوجانے کے بعد کیا انہیں ان کے گھر، ریاست اور ملک سے نکال دیا جائے گا لیکن میں انہیں یقین دلاتا ہوں کہ ریاستی حکومت کسی کو بھی ان کا حق چھیننے نہیں دے گی۔'

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے

انہوں نے ریاست کے عوام سے اپیل کی ہے کہ 'مہاراشٹر میں امن و امان برقرار رکھیں اور عوام کو اس تعلق سے جو کچھ کہنا ہے وہ ضرور کہیں اور وہ لوگوں کی بات سنیں گے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.