ETV Bharat / state

ممبئی 26/11: وزیر اعلی اور گورنر کا خراج عقیدت - جب کہ 300 سے زائد افراد زخمی

ممبئی کے 26/11 دہشت گردانہ حملے کی 11 ویں برسی کے موقع پر مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیودیندر فڑنویس اور گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے حملے میں ہلاک ہوئے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ممبئی 26/11: وزیر اعلی اور گورنر کا خراج تحسین
ممبئی 26/11: وزیر اعلی اور گورنر کا خراج تحسین
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 9:52 AM IST

Updated : Nov 26, 2019, 10:59 AM IST

وزیر اعلی دیویندر فڑنویس اور بھگت سنگھ کوشیاری نے مرین ڈرائیو کے پولیس میموریل میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

واضح رہے کہ ممبئی کے 26/11 سلسلہ وار بم دھماکوں میں 166 افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔آج 26/11 حملے کو 11 برس مکمل ہوگئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 26, 2019, 10:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.