ETV Bharat / state

کورونا سے مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اترپردیش اور پنجاب میں سب سے زیادہ ہلاکتیں - مہلک وبا سے مزید 904 اموات

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اترپردیش اور پنجاب میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

Maharashtra, Chhattisgarh, Uttar Pradesh and punjab Most deaths of COVID-19 cases
کورونا سے مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اترپردیش اور پنجاب میں سب سے زیادہ ہلاکتیں
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 2:26 PM IST

مہاراشٹر میں اسی عرصے کے دوران سب سے زیادہ 349 اموات ہوئیں، اس کے بعد چھتیس گڑھ میں 122، اتر پردیش میں 67 اور پنجاب میں 59 مریض ہلاک ہوئے۔ ملک میں مجموعی طورپر 904 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دیگر ہلاکتیں 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ہوئی ہیں۔

پیر کو مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 1،68،912 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ 27 ہزار 717 ہوچکی ہے۔ اسی دوران دوران 75،086 مریض صحت مند ہوئے جس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 1،21،56،529 ہوچکی ہے۔ ملک میں ایکٹیو کیسز 92،922 سے بڑھ کر مجموعی تعداد 12،01،009 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران اس مہلک وبا سے مزید 904 اموات سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1،70،179 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 89.86 فیصد، ایکٹیو کیسز کی شرح 8.88 فیصد اور اموات کی شرح 1.26 فیصد ہوگئی ہے۔

ریاست ................... ایکٹیو کیسز ...... شفایاب ....... ہلاکتیں

انڈمان نکوبار ..... 88 .......... 5040 ....... 62

آندھرا پردیش ........... 20954 ...... 897147 ... 7300

اروناچل پردیش .... 36 ........... 16790 ..... 56

آسام ............... 3249 ........ 215943 ... 1118

بہار ............... 14696 ...... 266923 ... 1610

چنڈی گڑھ ............. 3307 ........ 27037 ..... 399

چھتیس گڑھ .......... 90277 ...... 348121 ... 4899

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو ... 394 ........ 3687 ....... 2

دہلی ............. 34341 ...... 679573 ..... 11283

گوا ............... 4322 ........ 57134 ......... 848

گجرات ........... 27568 ....... 315127 ....... 4800

ہریانہ .......... 20981 ...... 292632 ...... 3268

ہماچل پردیش..5369 ........ 63202 ......... 1115

جموں کشمیر .... 7335 ........ 129021 ........ 2034

جھارکھنڈ .......... 13933 ...... 124238 ........ 1213

کرناٹک .......... 69244 ..... 983157 ....... 12889

کیرالہ .............. 44707 ..... 1117700 ...... 4783

لداخ .............. 612 ........ 10037 .......... 131

لکشدیپ ............. 62 ........... 736 .............. 1

مدھیہ پردیش ........ 35316 ...... 298645 ....... 4184

مہاراشٹر .......... 567097 .... 2782161 ..... 57987

منی پور ............ 107 .......... 29013 .......... 376

میگھالیہ ........... 189 ......... 13933 ........... 151

میزورم ........... 143 .......... 4464 ............ 12

ناگالینڈ .......... 157 .......... 12155 ........... 93

اوڈیشہ ........... 7573 ...... 340062 ........ 1926

پڈوچیری ............ 2316 ....... 41036 .......... 691

پنجاب ............. 27874 ...... 237391 ....... 7507

راجستھان ........ 31986 ....... 328881 ....... 2926

سکم .......... 169 ........... 6100 ........... 136

تمل ناڈو ....... 41955 ....... 878571 ....... 12908

تلنگانہ ......... 21864 ....... 305900 ....... 1765

تریپورہ .............. 243 .......... 33106 ......... 394

اتراکھنڈ ......... 7323 ........ 99729 ......... 1760

اتر پردیش ........ 71241 ...... 611622 ........ 9152

مغربی بنگال ......... 23981 ...... 580515 ....... 10400

مجموعی .............. 1201009 ... 12156529 ... 170179

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.