ETV Bharat / state

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: تقریباً 800 پرچۂ نامزدگی رد

الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2019 کے پیش نظر ریاست بھر سے داخل کیے گئے تقریباً 800 پرچۂ نامزدگیوں کو رد کردیا گیا۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 2:22 PM IST

الیکشن کمیشن نے ریاست کے کل 4745 امیدواروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے۔

کمیشن نے امیدوراروں کے پرچۂ نامزگی واپس لینے کی آخری تاریخ سات اکتوبر مقرر کی گئی ہے جس کے بعد حتمی امیدواروں اور انتخابی نشانات کی فہرست جاری کی جائے گی۔

واضح رہے کہ رواں برس مہاراشٹر میں ایک مرحلے میں ہوانے والے انتخابات کی ووٹنگ 21 اکتوبر کو ہوگی اور نتائج کا اعلان 24 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.