مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں رائے دہندگان نے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور جشن جمہوریت میں اپنا موجودگی کا احساس دلایا۔
الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق شام 6 بجے تک شہر مین 60 فیصدی پولنگ ریکارڈ کی گئی۔
مالیگاؤں اسمبلی حلقہ نمبر 114مجموعی طور پر 34 پولنگ مراکز قائم کئے گئے تھے جبکہ 280 ای وی ایم اور وی وی پیٹ کا استعمال کیا گیا۔
پولنگ سینٹرز سرکاری اسکولوں اور اقلیتی اداروں کے زیر انصرام جاری اسکولوں میں بنائے گئے تھے۔
پولنگ مراکز درج ذیل تھے۔
اردو پرائمری اسکول نمبر 72/26 (عائشہ نگر)
پرائمری اسکول نمبر 78 (سروے نمبر 60)
پرائمری اسکول نمبر 27/31 (ہنگلاج نگر)
میونسپل ہائی اسکول (جونا آگرہ روڈ)
پرائمری اسکول 19/62/80،(پانی کی ٹانکی)
پرائمری اسکول نمبر 58 (میاں جی سایزنگ)
پرائمری اسکول نمبر 1 (صابر ستار ٹاون ہال)
پرائمری اسکول نمبر 47 (منشی ٹاؤن ہال)
پرائمری اسکول نمبر 33
کھنڈیل والا اسکول
پرائمری اسکول 18/27 (چونا بھٹی)
پرائمری اسکول نمبر 20/63 (شیوالی ٹاؤن ہال)
پرائمری اسکول نمبر 16
ناندیڑی ہائی اسکول پربھاگ4
پرائمری اسکول نمبر 14 (بجرنگ واڑی)
پرائمری اسکول نمبر 7
پرائیویٹ اور اقلیتی اسکولیں
تاج ملک اردو اسکول
پیرا دایز اسکول
نشاط اسکول
شیخ عثمان اسکول
اے ٹی ٹی اسکول
جے اے ٹی اسکول
مالیگاوں اسکول
مالیگاوں گرلس اسکول
ایس ایم خلیل اسکول
جامعتہ الہدی اسکول
مولانا آزاد گرلس
شاہین اکیڈمی
ارم پرائمری اسکول
آئی ڈی بی کیمپس
سٹیزن ایجوکیشن کیمپس
کاکانی اسکول قلعہ
جمہور اسکول
تہذیب اسکول