ETV Bharat / state

مہاراشٹر کا پہلا ووٹر گجرات کا! - مہاراشٹر کا پہلا ووٹر گجرات کا

ریاست مہاراشٹر کا پہلا ووٹر نندوربار ضلع کے اکل کنواں اسمبلی حلقے کا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کا نام مہاراشٹر کے ساتھ گجرات کے رائے دہندگان کی فہرست میں بھی شامل ہے۔

مہاراشٹر کا پہلا ووٹر گجرات کا
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 7:31 PM IST

ریاست کی ووٹر لسٹ میں راجیش تڑوی نامی شخص کا نام پہلے نمبر پر ہے جبکہ ان کا نام گجرات کی ووٹر لسٹ میں بھی شامل ہے، راجیش تڑوی اکل کنواں تعلقہ میں واقع منی بیلی گاؤں میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہتے ہیں۔

مہاراشٹر کا پہلا ووٹر گجرات کا، ویڈیو

چند روز قبل وہ اپنے آبائی گاؤں گجرات میں رہنے کے لیے گئے تھے جب ان کا نام گجرات کے رائے دہندگان کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

ریاست میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے اور دیگر علاقوں سے الگ تھلگ اسمبلی حلقے کے طور پر اسے پہچانا جاتا ہے۔

مہاراشٹر کا پہلا ووٹر گجرات کا
مہاراشٹر کا پہلا ووٹر گجرات کا

پہاڑوں کے دامن میں واقع اس حلقے کے نرمدا کے کنارے پر واقع گاؤں میں پولنگ کرانے کے لیے آج بھی الیکشن کمیشن کے اہلکاروں کو پیدل جانا پڑتا ہے۔

اس حلقے کے کئی گاؤں ایسے ہیں جہاں اب بھی راستے، بجلی جیسی بینادی سہولیات دستیاب نہیں ہیں جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن کے لیے یہاں کام کرنا بھی ایک بڑا چیلینج ہے۔

Intro:नंदुरबार :- राज्यातील पहिल्या क्रमांकाचा मतदार नंदुरबार जिल्ह्यातील अक्कलकुवा विधानसभा मतदार संघात आहे मात्र या मतदाराचे नाव महाराष्ट्र आणि गुजरात या दोन्ही राज्याच्या मतदार यादीत असल्याने निवडणूक यंत्रणेचा भोंगळ कारभार समोर आलाय.....Body:राज्यातील पहिल्या क्रमांकाचा मतदार असलेला तडवी हा अक्कलकुवा तालुक्यातील मनिबेली गावात आपल्या नातेवाईकांकडे राहत होता. काही दिवसापूर्वी तो त्याच्या मूळ गावी गुजरात राज्यात राहण्यासाठी गेल्याने त्याचे नाव गुजरातमधील मतदार यादीत आहे आणि महाराष्ट्रातील मतदार यादीत ही आपण गेल्या वीस वर्षापासून या ठिकाणी स्थायिक होतो, मात्र आता परिवारासोबत नर्मदाच्या दुसऱ्या काठावर असलेल्या गुजरात राज्यातील आपल्या गावी गेले असल्याने आपलं नाव दोघी मतदार यादीत आहेत....

राज्यातील क्षेत्रफळाच्या दृष्टीने सर्वात मोठा आणि अतिदुर्गम मतदारसंघ म्हणून अक्कलकुवा विधानसभा मतदारसंघाची ओळख आहे. सातपुड्याच्या डोंगररांगांमध्ये विखुरलेल्या या मतदारसंघात नर्मदा काठावरील गावांना जाण्यासाठी आजही निवडणूक कर्मचाऱ्यांना पायपीट करावी लागते भौगोलिक दृष्ट्या प्रतिकूल असलेल्या या पहिल्या मतदारसंघात एकूण मतदार आहेत. या भागात अजूनही अनेक गावांना रस्ते वीज अशा मूलभूत सुविधा नसल नसल्याचं नसल्याने हा मतदारसंघ निवडणूक आयोगाच्या दृष्टीनेही आव्हानात्मक आहे.

अक्कलकुवा विधानसभा मतदारसंघ पहिल्या क्रमांकाचा असून या ठिकाणी पहिला राज्याचा पहिला मतदार राहतो. मात्र या मतदाराचे नाव गुजरात आणि महाराष्ट्र या दोन्ही राज्याच्या मतदार यादीत आहे.

Byte राजेश तडवी
पहिला मतदारConclusion:Byte राजेश तडवी
पहिला मतदार
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.