ETV Bharat / state

مہاراشٹر: یدی یورپا انتخابی مہم میں حصہ لیں گے - کرناٹک کے وزیراعلی بی ایس یدی یو رپا

کرناٹک کے وزیراعلی بی ایس یدی یو رپا 21 اکتوبر کو ہونے والے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدواروں کے حق میں تشہیر  کے لیے مہاراشٹر کے دورے پر ہوں گے۔

یدی یورپا انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 10:14 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 12:15 AM IST

یدی یورپا کا دورہ 16 اکتوبر کو شروع ہوگا اور وہ سانگلی، شولا پور، اکال کوٹ، چاکر اور لاتور میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔

یدی یورپا جمعرات کو کلبرگی، گنگا پور میں واقع دتاتریہ مندر کے درشن کرنے کے بعد بنگلور لوٹیں گے۔

تفصیلات کے مطابق یدی یورپا مہاراشٹر میں مقیم کنڑ اور لِنگایت طبقوں کے لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے انتخابی تشہیر کریں گے۔

اس کے علاوہ بی جےپی نے ایک اور لِنگایت رہنما، نائب وزیراعلی لکشمن سوارڈی اور سی ایس اشوت نارائن کو بھی مہاراشٹر اسمبلی کی تشہیری مہم کی ذمہ داری سونپی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 16, 2019, 12:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.