ETV Bharat / state

Minister Abdul Sattar مہاراشٹر کے وزیر زراعت عبدالستار کی کسانوں سے ملاقات

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 5:11 PM IST

Updated : Nov 8, 2022, 8:43 PM IST

مہارشٹڑ کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شنڈے کے بیٹے اور رکن پارلیمان شری کانت شنڈے اور ریاستی وزیر زراعت عبدالستار نے بارش سے کسانوں سے ملاقات کی اور مونسون کے سبب برباد ہونے والی فصلوں کے معاوضہ جلد سے جلد دلانے کی یقین دہانی کرائی Minister Abdul Sattar

وزیر زراعت عبدالستار کی کسانوں سے ملاقات

Intro:مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے سیلوڑ تحصیل میں رکن پارلیمان شری کانت شنڈے نے ضلع پریشد اسکول گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ ادھو ٹھاكرے کی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔Maharashtra Agriculture Minister Abdul Sattar And Shrikant Shinde Meet Farmers

انہوں نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی مہارشٹر کی سابقہ حکومت پر کسانوں کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا۔ان کی وجہ سے اورنگ آباد کے کسانوں کا آج برا حال ہے۔

دوسری طرف جلسے کو خطاب کرتے ہوئے مہارشٹر کے وزیر زراعت عبدالستار نے کہا کہ شنڈے حکومت نے ادھو ٹھاکرے کی حکومت کے مقابلے 3 گنا زیادہ فنڈز کسانوں کو دے رہی ہے ۔شنڈے حکومت کسانوں کی مدد کرنے میں کبھی کوتاہی نہیں برتے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Abdul Sattar House Ransacked مہاراشٹر حکومت میں وزیر عبدالستار کے گھر میں توڑ پھوڑ

عبدالستار نے کہا کہ اقتدار سے جانے کے بعد اب آدتیہ ٹھاکرے کھیتوں میں جا کر کسانوں سے مل رہے ہیں، اس کا اب انہیں کوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔Maharashtra Agriculture Minister Abdul Sattar And Shrikant Shinde Meet Farmers

Last Updated : Nov 8, 2022, 8:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.