ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں 12 بنگلہ دیشی شہری گرفتار - ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

نو خواتین سمیت بارہ بنگلہ دیشی شہریوں کو انسداد دہشت گردی سیل (اے ٹی سی) نے بغیر کسی دستاویز کے بھارت میں غیر قانونی طور پر رہنے پر گرفتار کیا ہے۔

مہاراشٹر میں 12 بنگلہ دیشی شہری گرفتار
مہاراشٹر میں 12 بنگلہ دیشی شہری گرفتار
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 11:44 AM IST

اے ٹی سی نے انہیں پیر کے روز ریاست مہاراشٹر کے ضلع پالگھر کے بوئسر علاقے سے گرفتار کیا ہے۔

اے ٹی سی کے اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر مان سنگھ پاٹل نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ 12 بنگلہ دیشی شہری بوئسر کے علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔

افسروں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کوئی درست دستاویزات موجود نہیں ہیں۔ ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.