ETV Bharat / state

مہاراشٹر: تین طلاق معاملے میں پانچ افراد کے خلاف کیس درج

مہاراشٹر کے شہر تھانے میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سمیت پانچ افراد کے خلاف تین طلاق معاملے میں کیس درج کرایا ہے۔

مہاراشٹر: تین طلاق معاملے میں پانچ افراد کے خلاف کیس درج
مہاراشٹر: تین طلاق معاملے میں پانچ افراد کے خلاف کیس درج
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 4:47 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:43 AM IST

متاثرہ خاتون کا الزام ہے کہ اس کا ملزمین اس کے والدین سے گھر اور گاڑی خریدنے کے لیے اکثر پیسوں کا مطالبہ کیا کرتے تھے اور اس کے لیے وہ متاثرہ خاتون کا ہراساں کرلے لگے اور یہ سلسلہ کئی دنوں تک جاری رہا۔

متاثرہ خاتون کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کا شوہر شارق شیخ اور اس ساس سسر گزشتہ برس فروری ماہ سے جہیز کا مطالبہ کررہے تھے۔

ملزمین نے متاثرہ کے والدین سے گاڑی اور گھر خریدنے کے لیے پیسوں کا مطالبہ کیا اور پیسے نہ ملنے پر متاثرہ کو زندہ جلانے کی دھمکی دی۔

متاثرہ خاتون نے جب آخر تھک ہار کر اپنے شوہر کا گھر چھوڑ اپنے والدین کے یہاں جانے لگی تب ہی شارق نے مبینہ طور پر اسے ایک ساتھ تین بار طلاق دے دی۔

بھیونڈی زون 2 کے ڈپٹی کمشنر راج کمار شندے نے بتایا کہ پولیس نے اس تعلق سے جمعہ کے دن تعزیرات ہند کی متعدد دفعات اور پروٹیکشن آف رائٹس آف میریج ایکٹ 2019 کے تحت کیس درج کرلیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.