ETV Bharat / state

لکھنؤ ایئرپورٹ سے ایودھیا کے لیے روانہ ہوئے ادھو ٹھاکرے - مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے آج ایودھیا پہنچ گئے ہیں اور اپنے اہلخانہ کے ساتھ ایودھیا میں رام للا کے درشن کریں گے۔

لکھنؤ ایئرپورٹ سے ایودھیا کے لیے روانہ ہوئے ادھو ٹھاکرے

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 1:28 PM IST

ادھو ٹھاکرے اپنے اہلخانہ کے ساتھ لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ ایئرپورٹ سے ایودھیا میں رام للا کے درشن کے لیے روانہ ہوگئے ہیں اور وہ بذریعۂ سڑک ایودھیا جارہے ہیں۔

لکھنؤ ایئرپورٹ سے ایودھیا کے لیے روانہ ہوئے ادھو ٹھاکرے

اس موقع پر ایودھیا میں پہلے سے موجود سیکڑوں شیو سینا کارکنان سے ادھو ٹھاکرے کے استقبال کی تیاری کرلی ہے۔

واضح رہے کہ ٹھاکرے اپنی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر ایودھیا کا دورہ کررہے ہیں اور ان کے ساتھ ان کی اہلیہ رشمی ٹھاکرے اور بیٹے آدتیہ ٹھاکرے بھی ہوں گے۔

اس موقع پر مہاراشٹر واپس لوٹنے سے قبل وہ میڈیا سے بھی خطاب کرسکتے ہیں۔ ریاست بھر میں سوشل میڈیا پر یہ پیغامات گردش کررہے ہیں کہ شیو سینا کے جو بھی کارکنان جو ایودھیا کا دورہ کرنا چاہتے ہیں وہ خصوصی ٹرین کے ذریعے ایودھیا جاسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.