ETV Bharat / state

مہاراشٹر کے مسلمانوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں: ابو عاصم اعظمی - sahyadri guest house mumbai

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج ممبئی سمیت پوری ریاست کے مسلم قائدین و علماؤں سے ملاقات کی، جس کا مقصد تھا کہ مہاراشٹر کے مسلمانوں میں این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون سے متعلق خوف کو کس طرح دور کیا جائے؟

وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی مسلم قائدین و علماؤں سے ملاقات

author img

By

Published : Dec 23, 2019, 7:58 PM IST

ممبئی کے سہیادری گیسٹ ہاؤس میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور مسلم قائدین و علماؤں سے این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون سے متعلق امور پر باتیں کی گئیں۔

ایک گھنٹے تک چلنے والی اس میٹنگ میں وزیر اعلیٰ اودھو ٹھاکرے نے یہ یقین دلایا ہے کہ 'ریاست کے کسی بھی باشندے کو اس قانون سے متعلق کسی بھی طرح سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس موقع پر ملی تحریک کے صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے۔شاہد انصاری نے خاص بات چیت کی۔

ابو عاظم اعظمی نے اس موقع پر کہا ہے تین طلاق، کشمیر، گؤ کشی کے نام پر ماب لنچنگ کے واقعات پر خاموش رہنا یہ سب سے بڑی غلطی تھی لیکن سی اے اے کے خلاف ہوئے مظاہرے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کا بھی نظریہ بدلا ہے۔

وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی مسلم قائدین و علماؤں سے ملاقات

واضح رہے کہ این آر سی اور سی اے اے سے متعلق مسلمانوں میں پھیلی بے چینی کے تعلق سے ادھو ٹھاکرے نے سہیادری گیسٹ ہاؤس میں تقریباً 150 علمائے کرام اور متعدد سماجی شخصیات کی میٹنگ بلائی تھی اور انھیں اس بات کا تیقن دیا کہ ریاست کے مسلمانوں کو اس قانون سے خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Intro:مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اودھو ٹھاکرے نے آج ممبئی سمیت پورے مہاراشٹر کے مسلم قائدین علما لیڈر وں سے ملاقات کی اس ملاقات کا مقصد تھا کہ ریاست کے مسلمانوں کے اندر این آر سی اور سی اے اے کو لیکر جو بدگمانی یا خوف ہے اسے کیسے دور کیا جائے.. ایک گھنٹے تک چلنے والی اس میٹنگ میں وزیر اعلیٰ اودھو ٹھاکرے نے یہ یقین دلایا کہ انکی ریاست ا کسی بھی باشندے کو اس قانون و لیکر کسی بھی طرح سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔۔اس موقع پر ملی تحریک کے صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی سے ہمارے نمائندے۔شاہد انصاری نے خاص بات چیت کی Body:۔۔Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.