ETV Bharat / state

چار برس کے لڑکے کو ملبے سے نکالا گیا - عمارت منہدم

رات بھر کی آزمائش کے بعد حیرت زدہ نظر آنے والے اس لڑکے کو این ڈی آر ایف کے اہلکار ایمبولینس میں لے گئے۔

چار برس کے لڑکے کو ملبے سے نکالا گیا
چار برس کے لڑکے کو ملبے سے نکالا گیا
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 7:40 PM IST

منگل کے روز مہاراشٹرا کے ضلع رائے گڑھ میں گرنے والی پانچ منزلہ عمارت کے ملبے سے ایک چار سالہ لڑکے کو بچایا گیا۔ رات بھر کی آزمائش کے بعد حیرت زدہ نظر آنے والے اس لڑکے کو این ڈی آر ایف کے اہلکار ایک منتظر ایمبولینس میں لے گئے۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ پیر کی شام ممبئی سے 170 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع مہد میں طارق گارڈن کی عمارت کے گرنے کے بعد اب تک نو افراد کو بازیاب کیا گیا ہے۔ اٹھارہ رہائشی ابھی بھی لاپتہ ہیں اور امدادی کارروائی جاری ہے۔

چار برس کے لڑکے کو ملبے سے نکالا گیا

طارق گارڈن، 10 سال سے زیادہ قدیم نہیں، اور یہ زمینی جمع چار منزلہ ڈھانچہ تھا۔ عمارت میں قریب 40 خاندان رہائش پذیر تھے۔ پیر کی شام 6.50 بجے، اوپر کی تین منزلیں گر گئیں۔ اس کے نیچے گرنے سے پہلے کچھ رہائشی بچنے میں میں کامیاب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:محرم کی 8 تا 10 تاریخ کو مساجد کھلی رکھنے کی اجازت دی جائے: عارف نسیم خان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.