ETV Bharat / state

لو اورنگ آباد کی توڑ پھوڑ، ملزم گرفتار - ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر

اورنگ آباد میں 'لؤ اورنگ آباد سیلفی پوائنٹ' کی دیر رات توڑ پھوڑ کی گئی۔ شرپسند وشنو کاڑے کو پولیس نے توڑ پھوڑ معاملے میں گرفتار کیا ہے۔

لو اورنگ آباد
لو اورنگ آباد
author img

By

Published : Dec 23, 2020, 12:30 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں 'لو اورنگ آباد' کے ایک سیلفی پوائنٹ کی رات کے اندھیرے میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

لو اورنگ آباد کی توڑ پھوڑ، ملزم گرفتار

اطلاع کے مطابق نشے کی حالت میں وشنو کاڑے نامی شخص نے سیلفی پوائنٹ کی توڑ پھوڑ کی۔

پولیس کا دعوی ہے کہ ملزم وشنو کاڑے نے نشہ کی حالت میں یہ حرکت کی۔ تاہم اس شرپسندانہ حرکت کو مستقبل قریب میں ہونے والے کارپوریشن چناؤ سے جوڑ کر دیکھا جارہا ہے۔

لو اورنگ آباد
لو اورنگ آباد

واضح رہے کہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں 'لو اورنگ آباد، لو کھڑکی سیلفی پوائنٹ' نصب کیے گئے ہیں۔ شیوسینا کے ضلع صدر امباداس دانوے کی جانب سے سوپر سنبھاجی نگر کے سیلفی پوائنٹ بھی لگوایا گیا ہے حالانکہ امباداس دانوے نے سوپر سنبھاجی نگر سیلفی پوائنٹ کا یہ کہہ کر دفاع کیا کہ وہ ترقی کی علامت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.