ETV Bharat / state

لوک سبھا انتخابات: خواتین کے لیے خصوصی انتظامات

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ اورنگ آباد میں خواتین کے لیے پولنگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

loksabha election 2019
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 4:32 PM IST

اورنگ آباد پارلیمانی حلقے میں خواتین کے لیے 12 سکھی پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات: خواتین کے لیے خصوصی انتظامات

ان پولنگ بوتھ کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں پر خواتین اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ووٹ دینے والی خواتین کو کافی راحت محسوس ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے پہلی بار یہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے اسرار الدین چشتی نے خواتین ووٹرز سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔

قومی سطح پر لوک سبھا چناؤ کے تیسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے اورنگ آباد میں خواتین کے لئے پولنگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اورنگ آباد پارلیمانی حلقے میں خواتین کےلئے 12سکھی پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں ان پولنگ بوتھ کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں پر تعینات خواتین ہیں ہے جس کی وجہ سے ووٹ دینے والی خواتین کو کافی راحت محسوس ہو رہی ہے واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے پہلی مرتبہ یہ سہولت فراہم کی گئی اس سلسلے میں پی ٹی وی بھارت کے نمائندے اسرار الدین چشتی نے خواتین ووٹر سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.