ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن ابھی نہیں نافذ کیا جائے گا

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کو لیکر افواؤں کا بازار گرم ہے لیکن ان افواہوں کے بیچ پولیس کمشنر نیتین گپتا نے دوبارہ لاک ڈاؤن کی خبروں سے انکار کیا ہے ۔

اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن ابھی نہیں نافذ کیا جائے گا
اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن ابھی نہیں نافذ کیا جائے گا
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 7:42 PM IST

اورنگ آباد میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ہر روز تین سو سے زیادہ کا اضافہ ہورہا ہے جسکی وجہ سے اورنگ آباد شہر میں افواہوں کا بازار گرم ہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ اورنگ آباد میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا سکتا ہے، لیکن آج کلکٹر آفیس میں میٹنگ کے بعد اورنگ آباد پولیس کمشنر نے کہا ہے کہ شہر میں لاک ڈاؤن کا کوئی بھی فیصلہ نہیں دیا گیا ہے۔

اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن ابھی نہیں نافذ کیا جائے گا

شہر کی عوام سے پولیس کمشنر نیتین گپتا نے کہا کہ کورونا سے بچنے کے لئے لوگوں کو ماسک لگانا چاہیے، ساتھ ہی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
پولیس کمشنر نے کہا ہے کہ آج ضلع کلکٹر آفس میں سبھی عوامی نمائندوں کی جو میٹنگ ہوئی ہے اس میں کورونا کو لے کر احتیاطی تدابیر برتنے کی ہدایت پر زور دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.