ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں تیسری مرتبہ لاک ڈاؤن نافذ - etv bharat urdu

اورنگ آباد میں 29 جون شام پانچ بجے سے لاک ڈاؤن نافذ رہے گا غیر ضروری کسی کو بھی گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اورنگ آباد میں تیسری مرتبہ جزوی لاک ڈاؤن نافذ

author img

By

Published : Jun 29, 2021, 6:25 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر اورنگ آباد ضلع میں غیر معینہ مدت کے لیےلاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے انتیس جون سے شام پانچ بجے سے لاک ڈاؤن نافذ رہے گا غیر ضروری کسی کو بھی گھر سے باہرنکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اورنگ آباد میں تیسری مرتبہ لاک ڈاؤن نافذ

مزیززد پڑھیں: اورنگ آباد: ریمڈیسیور انجکشن کی کالابازاری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش

ضلع کلکٹر سنیل چوہان نے اس تعلق سے نوٹیفکشن جاری کیا جس کے تحت صبح سات بجے سے شام چار بجے تک کاروبار کی اجازت رہے گی۔خریدوفروخت کے کام انجام دے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.