ETV Bharat / state

Literary Session held in Aurangabad: اورنگ آباد میں ادبی نشست کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 5:19 PM IST

نوجوان شعرا نے اپنے کلام سے محفل کو یادگار بنا دیا۔ محفل مشاعرہ کی یہ نشست دراصل اصلاحی نشست تھی لیکن نوجوانوں نے جو سماع باندھا وہ کسی بھی لحاظ سے مشاعرے سے کم نہیں تھا۔ A Platform to Yong Urdu Poets

اورنگ آباد میں ادبی نشست کا انعقاد
اورنگ آباد میں ادبی نشست کا انعقاد

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں انجمن اہل قلم کی جانب سے شہرہ آفاق شاعر غالب کی یاد میں ادبی نشست و مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔

اس نشست کی صدارت معروف ادیب و نقاد ڈاکٹر ارتکاز افضل نے کی۔ معروف شاعر فاروق شمیم مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ Mushaira Held in Aurangabad

اورنگ آباد میں ادبی نشست کا انعقاد

اس موقع پر نوجوان شاعروں نے اپنے کلام سے محفل کو یادگار بنادیا۔ محفل مشاعرہ کی یہ نشست دراصل اصلاحی نشست تھی لیکن نوجوانوں نے جو سماع باندھا وہ کسی بھی لحاظ سے مشاعرے سے کم نہیں تھا۔

نوجوان شاعروں نے اپنے کلام کے ذریعہ موجودہ حالات کی بہترین ترجمانی کی۔

یہ بھی پڑھیں:

Mushaira Held in Gaya: گیا کلکٹریٹ میں مشاعرے کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.