ETV Bharat / state

Burqa Ban at SNDT University: ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی میں برقعے پر پابندی کے حوالے سے وزیرِ داخلہ کو خط - ممبئی کے ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی

ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کے پراسپیکٹس میں برقعہ پر پابندی کے حوالے سے مہاراشٹر کے رکن اسمبلی رئیس خان نے وزیر داخلہ کو خط لکھا ہے۔

ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی میں برقعے پر پابندی کے حوالے سے وزیرِ داخلہ کو خط

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 3:53 PM IST

مہاراشٹر کے ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کے پراسپیکٹس میں برقعہ کے حوالے سے پابندی عائد کیے جانے کو لیکر رکن اسمبلی رئیس شیخ نے ریاست کے وزیر داخلہ دلیپ ولسے پاٹل کو ایک خط لکھا ہے۔

ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی میں برقعے پر پابندی کے حوالے سے وزیرِ داخلہ کو خط
ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی میں برقعے پر پابندی کے حوالے سے وزیرِ داخلہ کو خط

رئیس شیخ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ کرناٹک میں حجاب کے حوالے سے مخالفت مسلسل جاری ہے، ایسا معاملہ مہاراشٹر میں پیش نہیں آئے اس لیے ممبئی کے ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کالج ایم ایم پی شاہ کے پراسپیکٹس میں برقعے پر عائد پابندی کو ہٹایا جائے تاکہ ریاست میں کسی طرح کا ماحول خراب نہ ہو۔

مزید پڑھیں:

شیخ نے اپنے خط میں آئین اور مذہبی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہر ایک کو اس بات کی آزادی ہے کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق لباس پہنے اس میں کسی طرح کی روک ٹوک نہیں ہونی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.