ETV Bharat / state

Legal Gym Center On Illegal Occupation: ممبئی میں غیر قانونی قبضہ پر قانونی جم سنٹر - Mumbai Municipal Corporation

ممبئی کے کماٹی پورا علاقے کے فٹ پاتھ پر لوگوں نے غیر قانونی طریقے سے مسکن بنا لیا تھا جس کو بی ایم سی آزاد کراکر ایک فری اوپن جم سنٹر کھول Legal Gym Center On Illegal Occupation دیا۔

ممبئی میں غیر قانونی قبضہ پر قانونی جم سنٹر

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 8:17 PM IST

ممبئی میں خالی جگہوں پر لوگوں کی نظریں ہمیشہ ٹکی رہتی ہے اور غیر قانونی قبضہ تو عام بات ہے، حالانکہ محکمہ بی ایم سی Mumbai Municipal Corporation کی جانب سے وقت فوقتا غیر قانونی قبضوں پر کارروائی ہوتی رہتی ہے اس کے باوجود ممبئی کے فٹ پاتھ پر غیر قانونی طریقے سے قابض ہونے والوں کی تعداد میں کمی نظر نہیں آتی ہے۔

اس سلسلے میں ممبئی کے ایک مسلم کارپوریٹر نے غیر قانونی قبضے سے نجات کے لیے گزشتہ دنوں ایک خوبصورت حل نکالا جس کی ہر طرف چرچہ ہورہی ہے۔

ویڈیو

بتایا جاتا ہے کہ 'ممبئی کے کماٹی پورا علاقے میں واقع فٹ پاتھ پر لوگوں نے غیر قانونی طریقے سے مسکن بنا لیا تھا، جس کو دیکھتے ہوئے مقامی لوگوں نے اس کی شکایت محکمہ بی ایم سی سے کی، بی ایم سی نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی قبضے سے فٹ پاتھ کو آزاد کرایا اور ایک فری اوپن جم سنٹر کھول Legal Gym Center On Illegal Occupation دیا۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں ڈاکٹر وشال کہتے ہیں کہ اس علاقے کے لوگ پسماندہ طبقے سے تعلق رکھتے ہیں، مہنگی جم اور اس میں وقت دینا ان کے لئے مشکل ہے اس لیے ہمارے دماغ میں جم خانہ کا تصور آیا اور بعد ازیں جسے عملی جامہ پہنایا گیا اب اس کی ہر سو چرچا ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.