ETV Bharat / state

Lack Of Basic Facilities In Mahul: ماہل علاقوں میں منتقل کیے گئے افراد بنیادی سہولیات سے محروم - ماہل علاقوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان

ممبئی میں محکمہ بی ایم سی Mumbai BMC نے کارروائی کرتے ہوئے ناریل واڈی قبرستان کے شاہراہ کے دونوں جانب جھوپڑیوں Jhuggi Jhopri Rehabilitation میں بسنے والے افراد کو وہاں سے ہٹا کر ممبئی سے متصل ماہل علاق میں منتقل کر دیا۔ منتقل کئے گئے افراد کا کہنا ہے کہ جس جگہ منتقل کیا گیا ہے وہاں بنیادی سہولیات کا فقدان Lack Of Basic Facilities ہے۔ ہمیں یہاں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Lack Of Basic Facilities In Mahul: ماہل علاقوں میں منتقل کیے گئے افراد بنیادی سہولیات سے محروم

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 8:48 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں محکمہ بی ایم سی Mumbai BMC نے کارروائی کرتے ہوئے ناریل واڈی قبرستان کے شاہراہ کے دونوں جانب سے جھوپڑیوں میں بسنے والے افراد کو وہاں سے ہٹا کر ممبئی سے متصل ماہل علاق میں منتقل Lack Of Basic Facilities In Mahul کر دیا۔

Lack Of Basic Facilities In Mahul: ماہل علاقوں میں منتقل کیے گئے افراد بنیادی سہولیات سے محروم

جھگی جھونپڑی Jhuggi Jhopri میں بسنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ہمیں جس جگہ منتقل کیا گیا ہے وہاں بنیادی سہولیات کا فقدان Lack Of Basic Facilities In Mahul ہے۔ ہمیں یہاں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ممبئی کے مرکز سے ممبئی کے اس خطے میں بسنے کے بعد انہیں بنیادی ضروریات سے محروم Lack Of Basic Facilities ہونا پڑ رہا ہے۔ ان میں سب سے اہم تعلیمی ادارے، پینے کا پانی، آمدورفت کے ذرائع اور سب سے بڑی پریشانی یہاں کی فیکٹریوں سے نکلنے والی زہریلی گیس بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: جھگی جھونپڑی باز آبادکاری اسکیم میں جعلسازی

وہیں مقامی لوگوں نے بتایا کہ فیکٹریوں سے نکلنے والی زہریلی گیس کی وجہ سے یہاں کے لوگ کئی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے ہماری بہتری Basic Facilities In Mahul Mumbai کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے تو ہمارے لئے ممبئی کی جھگی جھونپڑی ہی بہتر ہے، جہاں ہم بہتر طریقے سے زندگی گزار رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.