ETV Bharat / state

كترينہ کیف ایکشن فلم میں کام کریں گی - كٹرينہ کیف ایکشن فلم میں کام کریں گی

بالی وڈ کی باربی گرل اور معروف اداکارہ کترینہ کیف اب ایکشن فلم میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔

كترينہ کیف ایکشن فلم میں کام کریں گی
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 1:18 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 7:56 PM IST

بالی وڈ میں اس وقت بحث جاری ہے کہ کٹرینہ کیف کو فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کے پروڈکشن ہاؤس ایکسل اینٹرٹینمنٹ نے ایک بڑے بجٹ کی ایکشن فلم کے لیے اپروچ کیا ہے۔

واضح رہےکہ اس فلم میں ایشان کھٹر اور سدھانت چترویدی ہوں گے۔

سدھانت اور چترویدی کی کچھ وقت سے ساتھ میں ساپاٹ کیا جارہا ہے، دونوں ساتھ میں بہت سی بار جم جاتے دیکھے گئے ہیں اور بالی وڈ کے نئے دوست ہیں۔

ایسا مانا جارہا ہے کہ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو کترینہ، ایشانت اور سدھانت کے ساتھ بڑے پردے پر ایک بااثر ایکشن فلم میں دیکھنے کو ملے گی۔

Intro:Body:

ghdfhht

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 7:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.