ETV Bharat / state

Jitendra Awhad : جتیندر اوہاڈ کے چھ کارکنان کو شہر بدر کی نوٹس جتیندر اوہاڈ نے خطرناک انجام کی دھمکی دی - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

تھانے بلدیہ کے ایک افسر پر حملہ کرنے کے الزام کے تحت جتیندر اوہاڈ کے چھ کارکنان کو شہر بدر کی نوٹس جاری کی گئی ہے۔ جس پر جتیندر اوہاڈ نے خطرناک انجام کی دھمکی دی ہے۔

جتیندر اوہاڈ کے چھ کارکنان کو شہر بدر کی نوٹس جتیندر اوہاڈ نے خطرناک انجام کی دھمکی دی

author img

By

Published : Mar 13, 2023, 11:00 PM IST

جتیندر اوہاڈ کے چھ کارکنان کو شہر بدر کی نوٹس جتیندر اوہاڈ نے خطرناک انجام کی دھمکی دی

ممبئی: ممبئی سے متصل تھانے علاقے میں ممبر کلوا اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر جتیندر اوہاڈ کے 6 کارکنان کو تھانے پولیس نے شہر بدر کی نوٹس جاری کی ہے یہ وہی کارکنان ہیں جنہوں نے حال ہی میں تھانے بلدیہ کے ایک افسر پر حملہ کیا تھا بعد ازاں ان سب کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ سابق ریاستی وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی جیتندر اوہاڈ اس بارے میں میں پی ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے میری دختر کے بارے میں میں الٹی سیدھی باتیں کہی ہیں ان کے خلاف تھانے پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی لیکن حیرانی اس بات کی ہے کہ جو کارکنان نے ان کی دختر کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں کہنے والے پہلے پر حملہ کیا مانا کہ یہ طریقہ غلط ہے مگر ان کے خلاف کارروائی میں پولیس نے بہت جلد بازی دکھائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اُنہوں نے کہا کہ تھانے پولیس اب حکومت کے اشارے پر کام کر رہی ہے کیونکہ وزیر اعلیٰ تھانے کے ہیں لیکن اب اس سے بھی زیادہ ہوگا اس بات کی دھمکی اوہاڈ نے اس ٹی وی بھارت سے بات چیت میں کہیں ہے۔ آپ کو بتا دیں کو تھانے بلدیہ کے ایک افسر نے جتیندر اوہاڈ کی بیٹی کے بارے میں غلط بیانی کی جس کے بعد ان کے حامیوں نے اس افسر کے ساتھ مار پیٹ کی تھانے پولیس نے 6 لوگوں کے کے نہ صرف معاملہ درج کیا بلکہ اب اُنہیں شہر بدر کی نوٹس بھی جاری کر دی جسکے بعد جتیندر اوہاڈ تلملائے ہوئے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ahad issue
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.