ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں انوکھے انداز میں جشن اقبال منایا گیا - اورنگ آباد

اس تقریب میں شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی اور پورے نظم و ضبط کے ساتھ شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

aurangabad
aurangabad
author img

By

Published : Nov 9, 2020, 11:02 PM IST

یوم اردو کے لحاظ سے اورنگ آباد کے ایم جی ایم گراؤنڈ پر علامہ اقبال کو سلامی پیش کی گئی آج بین الاقوامی سطح پر شاعر مشرق علامہ اقبال کی یوم ولادت کی مناسبت سے یوم اردو منایا جارہا ہے، تاہم اورنگ آباد شہر کو یہ افتخار حاصل رہا کہ اس شہر میں نوروزہ جشن اقبال منایا گیا جس کے تحت کئی ایک پروگرامس منعقد کیے گئے۔

انوکھے انداز میں جشن اقبال منایا گیا

یوم اردو کے لحاظ سے اورنگ آباد کے ایم جی ایم گراؤنڈ پر علامہ اقبال کو سلامی پیش کی گئی، اس موقع پر اقبال کی تعلیمات کی روشنی میں نئی نسلوں کی آبیاری کرنے اور اقبال کے آفاقی پیغام کو گھر گھر پہنچانے کا عزم کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
بہار قانون ساز کونسل میں مسلم نمائندگی کی مفصل تاریخ پر ایک نظر

اس تقریب میں شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی اور پورے نظم و ضبط کے ساتھ شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر شرکا نے نوروزہ جشن اقبال کی ستائش کی اور اس بات کا برملا اظہار کیا کہ اس سے اقبال فہمی کا ذوق بڑھے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.