ETV Bharat / state

ممبئی میں جمعیت علماء کی بورڈ میٹنگ آج

مہا راشٹرا کے دارالحکومت ممبی میں آج جمیعتہ العلما ہند کی بورڈ کی میٹنگ کا آغا ز ہنے جا رہا ہے ۔

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 12:54 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:17 AM IST

ممبئی میں جمعیت علماء کی بورڈ میٹنگ  آج
ممبئی میں جمعیت علماء کی بورڈ میٹنگ آج

گذشتہ کئی برسوں سے جمیعتہ العما ہند کو بورڈ میٹنگ کی اجازت نہیں ملی ہے ۔ قومی دارالحکومت دہلی اور اتر پردیش میں اجا زت نہ ملنے کے بعد بالآخر مہاراشٹر حکومت نے جمیعتہ العلما ہند کو بورٹ میٹنگ اجازت دے دی ۔

ممبئی میں جمعیت علماء کی بورڈ میٹنگ آج

اجا زت ملنے کےبعد ملک کے گوشے گوشے سے علماکرام مہا راشٹر کے دارالحکو مت ممبئی پہونچ رہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ جمیعتہ العما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کی صدارت میں منعقد اس میٹنگ میں علما کرام شریک ہونگے۔

بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا عبدالعلیم فاروقی نے کہا کہ ملک میںسی اے اے اور این پی آر کو لے جو صورتحال پیدا ہوئی ہے اس سے نپٹنے اور ملک کے عوام کو اس سے کیسے راحت ملے ایسے تمام تر پہلوں پر گفت و شنید کا امکان ہے۔

وا ضح رہے کہ جمیعتہ العلما ہند کی تشکیل کے سو سال مکمل ہو رہے ہیں۔

جمیعتہ العلما ہندکےجنرل سکریٹری نے مزید کہا کہ جمیعتہ ایک غیرسیای تنظیم ہے۔ جو ملک کےفلاح و بہبود اورعوام کی بھلا ئی کے سلسلے میں نمایاں کردار اداکرتی ہے۔

انہوں نے کہا بورڈ کے اپنے اصول و ضوابط ہیں اور جمیعتہ ملک کے تمام مسائل خواہ ملکی ہو یا سماجی اسے حل کرنے کوششوں میں مصروف عمل رہتا ہے۔

اور حکومت کے پالیسیوں کے خلاف ہمیشہ اپنی آواز بلند کی ہے اور اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس میٹنگ کے بعد آئندہ 24 فروری کو ممبی میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف بڑے پیما نے احتجاجی مظاہرہ کیا جا ئیگا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:17 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.