ETV Bharat / state

Islam Gymkhana اسلام جمخانہ کی تزائین کاری کا کام دوبارہ شروع - جنوبی ممبئی واقع اسلام جمخانہ

جنوبی ممبئی کے سمندر کے کنارے واقع اسلام جمخانہ ادارے کو اس کی پرانی حالت میں واپس لانے کی کوشش تیز کردی گئی ہے۔ امید ہے کہ یہ ادارہ مسلمانوں کے لیے دوبارہ فعال ہوجائے گا۔ مذکروہ باتیں اسلام جمخانہ کے صدر یوسف ابراہنی نے کہی۔ Islam Gymkhana

اسلام جمخانہ کی تزائین کاری کا کام دوبارہ شروع

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 5:11 PM IST

ممبئی: اسلام جمخانہ کے چیئرمین یوسف ابراہنی نے کہا کہ ہال میں آگ لگ جانے کے سبب کافی نقصان ہوا تھا۔ ہال کے عہداران نے برسوں پہلے اس کا انشورنس کرایا تھا۔ انشورنس کمپنی کی جانب سے ہال کو ہونے والے نقصان سے متعلق معاوضے کی راقم واپس کردی جس کی مدد سے اس کی دوبارہ تزئین کاری ہوئی۔ Islam Gymkhana Renovation Works Start Again In South Mumbai

ابراہنی نے کہا کہ یہ ہال جمخانہ کے لئے میل کا پتھر ہے کیونکہ اس سے ہونے والی آمدنی سے جمخانہ کے دوسرے اخراجات پورے کرتے ہیں۔یہی سبب ہے کہ اسے دوبارہ سے اُس کی اصل حالت لانے کی بھر پور کوشش کی گئی۔ اُنہونے کہا کہ دور حاضر میں جمخانہ میں مسلم بچوں کے لئے اسپورٹس سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ یہاں ایک سوئنگ پول کی بھی تعمیر کرائی جاری ہے تاکہ تیراکی جیسے کھیل میں دلچسپی رکھنے والے معاشرے کے بچوں کو ادھر اُدھر نے بھٹکنا نا پڑے۔

یوسف ابراہنی نے کہا کہ جمخانے کی خدمات کا دائرہ وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ ادارے کو تعلیمی میدان میں بھی سرگرم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ جمخانے کی بنیاد جن لوگوں نے ڈالی اُنکے اغراض و مقاصد پورے ہوں ۔اسی بات کو دیکھتے ہوئے اسلام جمخانہ کی ایک اور شاخ لوناولہ جیسے تفریحی مقام پر تعمیر کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Mushaira Postponed In Haj House اردو کے نام پر حج ہاؤس کے تقدس سے کھلواڑ

اسلام جمخانے کی سنگ بنیاد سن 1819 میں قاضی شھبالدین..جسٹس بدردین طیب جی سر ابراہیم رحمت اللہ ابو بھائی جسدانوالہ جیسے لوگوں نے رکھی تھی۔اس کا مقصد تھا کہ یہاں قوم ملت کے مسائل اور مسلمانوں کی مدد کرناتھا۔Islam Gymkhana Renovation Works Start Again In South Mumbai

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.