ETV Bharat / state

بابل نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعے لوگوں کا شکریہ ادا کیا - بابل نے آگے لکھا ہے کہ 'میں آپ سب کو جواب دوں گا

والد عرفان خان کے انتقال کے بعد بیٹے بابل نے اپنی اسٹاگرام پر ایک نوٹ لکھ کر،ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے اہل خانہ کو دعائیں بھیجی تھی.

بابل نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعے لوگوں کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 10:18 PM IST

ممبئی: عرفان خان کے بیٹے بابل خان نے اپنے اسٹاگرام پیج پر ان تمام لوگوں کا آج شکریہ ادا کیا ہے، جو ان کے والد عرفان خان کے انتقال کے بعد ان کے خاندان کو دعائیں بھیجے تھے ۔

انہوں نے لکھا ہے کہ 'میری لئے بھیجی جا رہی تمام دعاؤں کے لئے آپ سب کا شکریہ میرے خوبصورت دوستوں، حالانکہ آپ سمجھ رہے ہوں گے 'کہ میں اس وقت اپنی حالت کی وجہ سے کسی کو جواب دینے کے قابل نہیں ہوں. '

بابل نے آگے لکھا ہے کہ 'میں آپ سب کو جواب دوں گا 'لیکن ابھی نہیں آپ سب کا بہت بہت شکریہ. آئی لو یو۔

واضح رہے کہ عرفان نے بدھ کو اپنے 54 سال کی عمر میں آخری سانس لی، اور اپنے پیچھے بیوی سكدر اور بیٹا بابل، ایان کو چھوڑ گئے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.