ETV Bharat / state

Officers Visit Jama Masjid In Mumbaiمرکزی ایجنسی کے 40 افسران پر مشتمل وفد نے جامع مسجد ممبئی کا دورہ کیا - مرکزی ایجنسی کے خفیہ محکمہ

مرکزی محکمہ داخلہ کے 40 افسران پر مشتمل ایک وفد نے مسجد کی تاریخ اور اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے مقصد سے جامع مسجد ممبئی کا دورہ کیا۔ان افسران کا حال ہی میں انتخاب کیا گیا ہے ۔تمام افسران کو ریاست کے مختلف اضلاع میں تعینات کیا گیا ہے۔Intelligence Officers Visit Jama Masjid In Mumbai

مرکزی ایجنسی کے 40 افسران پر مشتمل وفد نے جامع مسجد ممبئی کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 23, 2023, 5:18 PM IST

Updated : Jan 24, 2023, 12:46 PM IST

ممبئی:مرکزی محکمہ داخلہ کے چالیس افسران پر مشتمل ایک گروپ نے جامع مسجد ممبئی کا دورہ کیا۔اس دورے کا مقصد تھا کہ وہ افسران جو ملک کے امن و امان کے لئے مہاراشٹر سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں مامور کئے گئے ہیں، انہیں ملک کی مختلف النوع ثقافت سے روشناس کیا جائے۔

مرکزی ایجنسی کے 40 افسران پر مشتمل وفد نے جامع مسجد ممبئی کا دورہ کیا
مرکزی ایجنسی کے 40 افسران پر مشتمل وفد نے جامع مسجد ممبئی کا دورہ کیا

جامع مسجد کے چیئرمین شیخ خطیب نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کی مرکزی حکومت کے زیر اہتمام ان چالیس افسران پر مشتمل وفد نے جامع مسجد ممبئی کا دورہ کیا۔اس دوران جامع مسجد ممبئی میں مامور چیف قاضی مفتی اشفاق قاضی کی موجودگی رہی جنہوں نے وفد کو جامع مسجد کی تاریخ اور اسلام میں مساجد کی اہمیت کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔ اس کے بعد جامع مسجد میں موجود لائبریری میں ان کے لئے ایک چھوٹی سی نشست رکھی گئی جس میں انہیں اسلام کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔

اس نشست کے دوران اشفاق قاضی نے اسلام میں نماز کی اہمیت، اسلام کے اہم فرائض اور دیگر اوصاف کے بارے میں روشنی ڈالی۔ جامع مسجد کے چیئرمین شعیب خطیب نے انہیں جامع مسجد کی ذمہ داریاں اور كوویڈ میں ذمہ داران کا کیا رول رہا ہے اس بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔

غورطلب ہے کہ حال ہی میں ان افسران کا انتخاب محکمہ میں ہوا ہے۔ ان افسران کی ذمےداری ہوتی ہے کہ ہر طبقے و ذات متعد مذاہب کے ماننے والوں کے بیچ رہ کر ان کی سرگرمیوں کے بارے میں حکومت کو آگاہ کرنا تاکہ اگر کہیں جرائم پیشہ افراد کسی بھی طرح کی سرگرمیوں کو انجام دیتے ہیں تو انہیں ناکام بنایا جا سکے ۔

یہ بھی پڑھیں:Conducting Mushaira یوم جمہوریہ کے موقع پر ’جشنِ ہندوستان‘ مشاعرہ کا انعقاد

اس کے ساتھ ساتھ مذہب یا طبقے سے متعلق کسی بھی طرح کی غلط فہمیاں ہیں تو اسے دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔افسران کے دوران ایک سیکولر سوچ کے ساتھ ریاست اور ملک کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں۔

Last Updated : Jan 24, 2023, 12:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.