ETV Bharat / state

کورونا واریئرس کو بھارتی بحریہ نے گلہائے عقیدت پیش کیا گیا - مہاراشٹر نیوز

ممبئی کے مرین ڈرائیو، جے جے اسپتال اور ممبئی کے بھارتی بحریہ اسپتال کے ڈاکٹرز، نرس اسٹاف ملازمین کی نمایاں کاردکردگیوں کو سراہتے ہوئے، بھارتی بحریہ نے ہیلی کاپٹر سے پھولوں کی بارش کی۔

بھارتی بحریہ نے گلہائے عقیدت پیش کیا گیا

author img

By

Published : May 3, 2020, 8:00 PM IST

یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ملک گیر سطح پر کورونا کے خلاف چھیڑے گیے محاذ کا سب سے اہم حصہ بننے کا شرف حاصل ہوا، جو کہ اپنے جان کی بازی لگا کر کورونا کے مریضوں کا اعلاج کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

کورونا واریئرس ڈے کے موقع پر بھارتی فوج نے ہیلی کاپٹر سے پھول برسائے۔

ممبئی کے ساتھ ساتھ دہلی کے بھی کئی اسپتالوں کے اوپر بھارتی فوج نے اسی انوکھے انداز میں ہیلی کاپٹر کے ذریعہ پھول برسا کر ان لوگوں کا شکریہ ادا کر رہی ہے، جنہونے نے کورونا کے خلاف لڑنے والی جنگ میں اپنی جان کی بازی لگائی۔

بھارتی فوج نے اسے کورونا واریئرس ڈے کا نام دیا ہے۔ بھارتی بحریہ کا یہ ہیلی کاپٹر جب ناول اسپتال کے عنقریب پہنچا تو یہاں کا عملہ پہلے سے ہی اس منظر کا منتظر تھا۔

انہوں نے اس دوران اپنے ہاتھ اٹھا کر اس تاریخی لمحے کے گواہ بنے۔ ایسا ہی کچھ نظارا ممبئی کے مرین ڈرائیوکا تھا جب سکھوئی تھرٹی ایم کے آئی لڑاکو طیارے نے سلامی پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.