ETV Bharat / state

Constitution Day in Malegaon: دستور کی حفاظت تمام بھارتی شہری کی ذمہ داری - भारत का संविधान

مالیگاؤں سے تعلق رکھنے والے سینیئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالعظیم خان نے کہا کہ 'موجودہ حکومت ہندو ازم پر لائی گئی ہے جب کہ ہندوستان کا دستور (Constitution of India) جمہوریت پر مبنی ہے اس میں ہندو ازم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔'

Constitution Day: 'دستور کی حفاظت تمام بھارتی شہری کی زمہ داری'

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 12:43 PM IST

آج بھارت میں 72واں یوم دستور (India Celebrates 72nd Constitution Day) منایا جارہا ہے۔ 26 نومبر 1949 کو آج ہی کی دن معمارِ دستور بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر (Dr Bhimrao Ambedkar) نے بھارتی قانون بنایا تھا۔

Constitution Day: 'دستور کی حفاظت تمام بھارتی شہری کی زمہ داری'

آئین کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے کے لیے اس دن کو یعنی 26 نومبر کو یوم دستور ہند (Constitution Day) کے طور پر منایا جاتا ہے۔

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں سے تعلق رکھنے والے سینیئر وکیل عبدالعظیم خان نے نمائندے ای ٹی وی بھارت کو آج کے دن کی اہمیت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ 'موجودہ حکومت اپنے ملک میں مسلسل آئین اور جمہوری اقدار کی پامالی پر خاموشی اختیار کئے رہتے ہیں۔'

ایڈووکیٹ عبدالعظیم خان نے مزید کہا کہ 'موجودہ حکومت ہندو ازم پر لائی گئی ہے جب کہ ہندوستان کا دستور جمہوریت پر مبنی ہے اس میں ہندو ازم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Constitution Day: بھارت کا آج 72واں یوم دستور

عبدالعظیم خان نے اخیر میں شہریان کو پیغام دیا کہ دستور کی حفاظت ہر بھارتی شہری کی اولین ذمہ داری ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.