ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ - Corona cases

اورنگ آباد میں 18596 مریض کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 707 مریض مہلک وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

اورنگ آباد میں 18596 مریض کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 707 مریض مہلک وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 12:40 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، یکم ستمبر کو ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق ضلع میں کوروناوائرس کے 234 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

اورنگ آباد میں 18596 مریض کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 707 مریض مہلک وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں
اورنگ آباد میں 18596 مریض کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 707 مریض مہلک وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں

ضلع اورنگ آباد میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے، ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 23694 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان دکھائی دے رہا ہے، کیوں کہ ضلع میں 707 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 18596 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں جبکہ 4391 مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ضلع اورنگ آباد میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے، ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 23694 ہوگئی ہے

کورونا کے مریضوں کو ضلع اورنگ آباد کے مختلف ہسپتالز میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.