ETV Bharat / state

ارنب گوسوامی نے ادھو ٹھاکرے پر نکتہ چینی کی - چینل لانچ کردوں گا

خود کشی کے لیے اکسانے کے الزام میں عدالتی تحویل میں رہے ری پبلک ٹی وی کے چیف ارنب گوسوامی کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔

In TV studio after release from jail, Arnab dares Thackeray
ارنب گوسوامی نے ادھو ٹھاکرے پر نکتہ چینی کی
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 10:13 AM IST

چار نومبر کو ممبئی پولیس نے ارنب کو ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا، ارنب بدھ کے روز تلوجہ جیل سے باہر آتے ہی اسٹوڈیو پہنچے۔

ارنب گوسوامی اسٹوڈیو پہنچتے ہی مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے پر تنقید کی۔

انہوں نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے نے مجھے ایک پرانے، فرضی معاملے میں گرفتار کیا، اور مجھ سے معافی تک نہیں مانگی، کھیل اب شروع ہوا ہے، میں ہر زبان میں ریپبلک ٹی وی شروع کروں گا، اور بین الاقوامی میڈیا میں اپنی موجودگی درج کراؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے میری بات سنو آپ ہار چکے ہو، آپ کو شکست ہوئی ہے ۔

دوبارہ گرفتاری کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے ارنب گوسوامی نے کہا کہ 'میں تو جیل میں بھی چینل لانچ کردوں گا اور (ٹھاکرے) کچھ نہیں کر پائیں گے، کیوں کہ میرے ساتھ ملک کی عوام ہے اور آپ اپنا دیکھ لو کیوںکہ آپ تو اکیلے ہو'۔

ارنب گوسوامی نے مراٹھی زبان میں بولتے ہوئے کہا کہ 'مجھے ضمانت دینے کے لیے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ستیہ کی جیت یوئی، جے مہاراشٹر'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.