ETV Bharat / state

TEMPERATURE RISE IN MAHARASHTRA:اورنگ آباد میں گرمی کی شدت سے لوگ بے حال ،درجہ حرارت 42 تک پہنچا

author img

By

Published : May 8, 2022, 12:04 PM IST

اورنگ آباد میں درجہ حرارت بیالس ڈگری تک پہنچا گیا ہے، جھلسا دینے والی گرمی کی وجہ سے لوگ گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں، دھوپ کی شدت سے عام زندگی مفلوج ہوکررہ گئی ہے، شہر میں سن اسٹروک کا خدشہ بنا ہے۔People are Worried about the Heat

گرمی کی شدت
گرمی کی شدت

ریاست مہاراشٹر سمیت ملک بھر میں گرمی کا قہر جاری ہے،لوگ دھوپ کی تمازت اور گرمی کی شدت کے باعث پریشان ہیں،ملک کے متعدد ریاستوں میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ درج کیاگیاہے ۔

گرمی کی شدت

ادھر ریاست کے شہر اورنگ آباد میں درجہ حرارت بیالس ڈگری تک پہنچا گیا ہے، جھلسا دینے والی گرمی کی وجہ سے لوگ گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں، دھوپ کی شدت سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے، شہر میں سن اسٹروک کا خدشہ بنا ہے-People are Worried about the Heat

سڑکوں پر ٹریفک بھی برائے نام ہے ، شہریان کا کہنا ہیکہ دھوپ کی شدت سے ان کے روز مرہ کے معمولات پر اثر پڑ رہا ہے، اوپر سے مہنگائی نے ٹرانسپورٹ بھی مہنگا کردیا، جس کی وجہ سے عام آدمی کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے، لوگ سن اسٹروک کا شکار ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں:مہاراشٹر: مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج

واضح رہے اورنگ آباد شہر میں مقامی سطح پر سرکاری بسوں کی مناسب سہولت نہیں ہے جس کا فائدہ آٹو رکشہ والے اٹھا رہے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.