ETV Bharat / state

امتیاز جلیل جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کورٹ ممبر نامزد - اورنگ آباد کی خبریں

امتیازجلیل نے کہا'جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایک معتبر تعلیمی ادارہ مانا جاتا ہے، ایسے ادارے کی انتظامیہ کمیٹی میں شمولیت میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔'

امتیاز جلیل جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کورٹ ممبر نامزد

author img

By

Published : Jul 31, 2021, 7:48 PM IST

مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اور اورنگ آباد کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کا کورٹ ممبر بنایا گیا ہے۔ اس ضمن میں امتیاز جلیل نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامی کمیٹی میں شمولیت ان کے لیے ایک اعزاز ہے۔ حکومت نے جو ذمہ داری سونپی ہے اس پر کھرا اترنے کی وہ کوشش کریں گے۔

امتیاز جلیل جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کورٹ ممبر نامزد

انھوں نے کہا'جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایک معتبر تعلیمی ادارہ مانا جاتا ہے، ایسے ادارے کی انتظامیہ کمیٹی میں شمولیت میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔'

یہ بھی پڑھیں:مالیگاؤں: موجودہ بجٹ پر اے آئی ایم آئی ایم کی سخت تنقید

پارلیمانی سیشن کی منسوخی کے بعد امتیاز جلیل اورنگ آباد پہنچے تو ائیرپورٹ پر مجلس کے کارکنوں نے ایم پی کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

لوک سبھا اسپیکر نے ایم پی امتیاز جلیل اور ایم پی کنور دانش علی کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کا کورٹ ممبر نامزد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.