ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں بھی بھارت بند کا اثر - اورنگ آباد میں بھی بھارت بند

تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی کال پر اورنگ آباد میں بھی بھارت بند کا نمایاں اثررہا۔

اورنگ آباد میں بھی بھارت بند کا اثر
اورنگ آباد میں بھی بھارت بند کا اثر
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 3:29 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں بھی بھارت بند کا نمایاں اثر دیکھنے کو ملا اور شہر کے سینٹرل بس سٹینڈ سمیت دوسرے مقامات پر بھی لوگوں کی بھیڑ نہیں نظر آئی۔

اورنگ آباد میں بھی بھارت بند کا اثر

واضح رہے کہ پچھلے چار گھنٹوں میں دس میں سے تین بسز دوسرے شہروں کو روانہ ہوئی ہیں، جبکہ بتایا جارہا ہے کہ ستر فیصد مسافر اپنے گھروں سے ہی نہیں نکلے جس کی سے ایس ٹی کو خسارہ ہونے کا اندیشہ ہے۔

تین زرعی قانون کے خلاف کسانوں کی کال پر اورنگ آباد میں بھی بھارت بند کا نمایاں اثر

واضح رہے کہ اورنگ آباد کے سینٹرل بس سٹینڈ پر عام دنوں میں ہزاروں مسافروں کا تانتا بندھا رہتا تھا لیکن بھارت بند کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں سے نکلنے۔

پچھلے چار گھنٹوں میں دس میں سے تین بسز دوسرے شہروں کو روانہ ہوئی ہیں

خیال رہے کہ سینٹرل بس سٹینڈ پر بسز تو موجود ہیں لیکن مسافر ندارد، جبکہ بتایا جاتا ہے کہ پچھلے چار گھنٹوں میں محض تیس فیصد بسز دوسرے شہروں کو روانہ ہوئی ہیںای ٹی وی بھارت نے سینٹرل بس سٹینڈ کا جائزہ لیا ہے۔

شہر کے سینٹرل بس سٹینڈ سمیت دوسرے مقامات پر بھی لوگوں کی بھیڑ نہیں نظر آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.