ETV Bharat / state

مالیگاؤں: لاک ڈاؤن کے خلاف مستقیم ڈگنٹِی کا سخت انتباہ - مالیگاؤں شہر

جنتادل سیکولر مالیگاؤں کے سکریٹری مستقیم ڈگنٹی نے کہا کہ اگر شہر میں پولیس نے لاک ڈاؤن کے نام پر دکانیں بند کروائیں تو ہم احتجاج کرکے گرفتاری دیں گے اور جیل میں ہی کھانا کھائیں گے۔

Strict tone of Mustaqeem dignity against lockdown

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 8:40 PM IST

گزشتہ روز پورے ناسک ضلع کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کی گئی جس کے مطابق 6 اپریل کی صبح سے مالیگاؤں شہر کے اہم علاقوں میں پولیس محکمہ عوام کی تکالیف کو نظر انداز کرتے ہوئے دکانیں بند کروانے میں مصروف ہے۔

جنتادل سیکولر مالیگاؤں کے سکریٹری مستقیم ڈگنٹی

اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی جنتا دل سیکولر کے سکریٹری مستقیم ڈگنٹی نے فوری طور پر شہر کے اہم تجارتی علاقے قدوائی روڈ پر تمام دکان مالکان و ہاکرس سے ملاقات کرکے اس مسئلے کے حل کے لیے ڈی وائے ایس پی سے ملاقات کی۔

مستقیم ڈگنٹی نے مطالبہ کیا کہ شہر میں لاک ڈاؤن نہ لگایا جائے لیکن پولیس انتظامیہ نے ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔

اس تعلق سے مستقیم ڈگنٹی نے کہا کہ اب دن کے اوقات میں سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ دوکانیں کھولی جائیں گی اور اگر دوکانیں بند کروانے کی کوشش کی گئی تو پارٹی کارکنان جنتا دل آفس پیری چوک سے ہاکرس کے ساتھ گرفتاری دیں گے اور جیل میں ہی کھانا کھائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.