ETV Bharat / state

مہاراشٹر: آرے کارشیڈ پر روک

ادھو ٹھاکرے نے جمعرات کو مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے بعد اپنا عہدہ سنبھالا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کی۔

ادھو ٹھاکرے
ادھو ٹھاکرے
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 5:54 PM IST

Updated : Nov 29, 2019, 7:38 PM IST

آرے میٹرو کارشیڈ کے کام پر وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے روک لگا دی ہے۔

ادھو ٹھاکرے، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'نیم شب میں درختوں کی کٹائی کرنا مجھے منظور نہیں ہے۔ میں آرے میں ایک بھی درخت کو ہاتھ لگانے نہیں دوں گا۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں غیر متوقع طور پر وزیر اعلیٰ بنا ہوں۔ ٹھاکرے خاندان کبھی بھی خود کے لیے کچھ نہیں چاہتا ہے لہذا جب یہ ذمے داری مجھے دی گئی تو میں نے اسے قبول کر لیا چونکہ اگر میں اسے تسلیم نہیں کرتا تو یہ بالا صاحب ٹھاکرے کی تعلیم کی توہین ہوتی۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے کہا کہ 'میں نے آج تک اسمبلی نہیں دیکھا ہوں اور میں دو یا تین بار ہی منترالیہ گیا ہوں۔'

ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ 'مہاراشٹر کا وزیر اعلیٰ بننا ایک بڑی چیلینج ہے۔ ہمارے سامنے کئی مسائل ہیں۔ اس کو حل کرنا ہماری ذمے داری ہے اور ہم پوری ذمے داری سے ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں پہلا وزیر اعلیٰ ہوں جس کا جنم ممبئی میں ہوا ہے لہذا ممبئی کے ساتھ ساتھ دیگر شہروں میں بہتر طریقے سے کام کرنے کی کوشش کریں گے۔'

وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'میں نے آرے کار شیڈ پروجیکٹ پر روک لگانے کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب آرے جنگلات کی ایک بھی درخت نہیں کاٹا جائے گی۔

  • ادھو ٹھاکرے کی پریس کانفرنس کے اہم نکات
  • ادھو ٹھاکرے نے 'ورشا' میں جانے کا اشارہ دیا
  • آرے کارشیڈ کے کام پر روک، آرے میں ایک بھی درخت کو ہاتھ نا لگانے دینے کی بات کہی
  • عوام کے پیسے کا بے جا استعمال رکنا چاہیے، ہم عوام کو جوابدہ ہیں

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 29, 2019, 7:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.