ETV Bharat / state

ٹھیکیداروں کی بھوک ہڑتال - کمشنر ڈاکٹر نپون وینایک نے ہڑتال پر بیٹھے ٹھیکیداروں سے ملاقات کی

ریاست مہاراشٹر کے معروف شہر اورنگ آباد کے میونسپل کارپوریشن کے ٹھیکیداروں کو کاموں کا بل ادا نہیں کیا گیا۔

اورنگ آباد: ٹھیکیداروں کی بھوک ہڑتال
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 5:20 PM IST

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے تقریبا دیڑھ سو سے زائد ٹھیکیداروں کو گذشتہ برس سے ان کے کاموں کا بل نہیں دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹھیکیدار بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

اورنگ آباد: ٹھیکیداروں کی بھوک ہڑتال

ٹھیکیداروں کا کہنا ہےکہ سو روپے سے لے کر پندرہ لاکھ روپے تک کا بل روکا ہوا ہیں۔

اس سلسلے میں اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر ڈاکٹر نپون وینایک نے ہڑتال پر بیٹھے ٹھیکیداروں سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کے مرحلہ وار ٹھیکیداروں کے بل ادا کیے جائیں گے تاہم ٹھیکیداروں کا کہنا ہے کہ جب تک ان کی بل میونسپل انتظامیہ ادا نہیں کرتا تب تک وہ ہڑتال ختم نہیں کریں گے۔

Intro:
اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے تقریبا ڈیڑھ سو سے زیادہ ٹھیکیداروں کو پچھلے سال بھر سے ان کے کاموں کا بل نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے پچھلے تین دنوں سے یہ یہ ٹھیکیدار بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ سو روپئے سے لے کر پندرہ لاکھ روپیہ تک ان کے بل اٹکے ہوئے ہیں۔
اس سلسلے میں اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر ڈاکٹر نپون وینایک نے ہڑتال پر بیٹھے گتے داروں سے ملاقات کی یقین دلایا کے مرحلہ وار گتے داروں کے بل آدا کیے جائیں گے تاہم گتے دار کا کہنا ہے کہ جب تک ان کی بل میونسپل انتظامیہ ادا نہیں کرتا تب تک وہ ہڑتال ختم نہیں کریں گے۔

بائٹ۔
ببان راؤ ہیوادے۔
گتے دار

بائٹ۔
شکیل خان۔
گتے دار۔
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.