اس بھیانک آتشزدگی میں سینکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں۔ صبح 6 بجے کے قریب آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
حالانکہ اس آتشزدگی میں ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع تو نہیں ہے، لیکن پانچ سو زائد دکانیں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھیں:
ممبئی: اسپتال میں آتشزدگی، 10 کی موت
غورطلب ہے کہ گزشتہ 15 روز میں کیمپ ایریا میں یہ آگ کا دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل شیواجی مارکٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔