ETV Bharat / state

چھوٹا راجن کیسے بنا جرائم کی دنیا کا بادشاہ

author img

By

Published : May 8, 2021, 2:24 PM IST

چھوٹا راجن 1982 میں گینگیسٹر راجن مہادیو نائر عرف بڑا راجن کے لیے کام کیا کرتا تھا۔ بڑا راجن کو گولی لگنے کے بعد ان کی موت ہوگئی، جس کے بعد چھوٹا راجن نے گروہ کو سنبھالا۔ راجن نے حاجی مستان، کریم لالہ اور وردھا بھائی کی وجہ سے جرائم کی دنیا کی ہر باریکی سیکھی اور نام کمایا یا یہ کہا جائے کہ بدنام زمانہ کہلایا۔

NAT-HN-A brief profile of chhota rajan the gangster-RKC
چھوٹا راجن کیسے بنا جرائم کی دنیا کا بادشاہ

راجندر ایس نکھلجے یعنی چھوٹا راجن ممبئی اندر ورلڈ کی دنیا میں داؤد ابراہیم کا وہ اکا بنا جس نے جرم کرنے سے کبھی باز نہیں آیا اور ہار نہیں مانی۔ جمعہ کو ایسی خبریں آئیں کہ کورونا کی وجہ سے چھوٹا راجن کی موت ہوگئی۔ حالانکہ بعد میں خبر افواہ ثابت ہوئی۔ چھوٹا راجن دہلی کے تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ فی الحال ایمس میں بھرتی ہے۔ چھوٹا راجن کی زندگی نے ویسے تو کئی کروٹیں لیں۔ جرائم کی دنیا میں آنے سے پہلے چھوٹا راجن سینما گھروں کے باہر بلیک میں ٹکٹ فروخت کرتا تھا۔

چھوٹا راجن 1982 میں گینگیسٹر راجن مہادیو نائر عرف بڑا راجن کے لیے کام کیا کرتا تھا۔ بڑا راجن کو گولی لگنے کے بعد موت ہوگئی، جس کے بعد چھوٹا راجن نے گروہ کو سنبھالا۔ راجن نے حاجی مستان، کریم لالہ اور وردھا بھائی سے جرائم کی دنیا کی باریکیاں سیکھی اور جرائم کی صف میں شامل ہوگیا۔

  • 1984 میں چھوٹا راجن نے داؤد ابراہیم کے لیے کام کرنا شروع کیا، اس وقت وہ سونے کا اسمگلر تھا۔
  • 1984 سے 1993 تک راجن اور داؤد ابراہیم کو اندرولڈ کی دنیا کا خطرناک جوڑی جانا جاتا تھا۔
  • 1993 کے ممبئی سیریل دھماکوں کے بعد دونوں الگ ہوگئے اور ایک آزاد گروہ بنایا جو اکثر داؤد ابراہیم کی ڈی کمپنی سے لڑ جاتا تھا۔
  • 1998 میں چھوٹا راجن اور اس کے گروہ کے ممبروں ںے مرزا دلشاد بیگ کا قتل کردیا۔ جو ایک نیپالی رکن پالیمان تھے اور داؤد کے قریبی مانے جاتے تھے۔
  • نومبر 2015 میں چھوٹا راجن کو انڈونیشیا کے بالی سے گرفتار کیا گیا اور صحافی جے ڈے کے قتل کا ملزم بنایا گیا تھا۔ وہ اس وقت دہلی کے تہاڑ جیل میں ہے۔ اس کی شادی سوجاتا نکلجے سے ہوئی، جن سے تین بیٹیاں ہیں۔
  • ٹکٹ کی کالا بازاری سے داؤد کے ساتھ انڈر ولڈ تک کا سفر
  • راجن کا جرائم کی دنیا کی شروعات ممبئی کے چنبور علاقے میں فلم ٹکٹوں کی کالابازاری کے طور ہوئی تھی، بعد میں وہ ایک مقامی جرائم، جگدیش شرما کے گروہ میں شامل ہوگیا۔
  • راجن جلد ہی نائر کا پسندیدہ بن گیا اور ممبئی کے مشرقی مضافاتی علاقوں میں کاروباری افراد سے سیکیورٹی رقم جمع کرنے کے انچارج بن گیا۔
  • 30 ستمبر 1983 کو نائر کو ان کے مخالف عبدالکجو کے ہٹ مین نے گولی ماری تھی۔
  • نائر کی موت نے راجن کو اندر تک متاثر کیا اور ان کے گروہ کو سنبھالا، اب اس کا صرف ایک ہی مقصد کنجو کو ختم کرنا تھا۔ راجن نے کنجو پر کئی بار حملہ کیا اور ناکام رہا۔
  • راجن کی کنجو کو مارنے کی کوششوں نے داؤد ابراہیم کا دھیان کھینچا اور اس نے اسے اپنی ڈی کمپنی کا حصہ بنا لیا۔ ڈی کمپنی میں شامل ہونے کے بعد راج گھاٹ کوپر میں ایک کرکٹ میچ کے وقفہ میں کنجو کو مارنے میں کامیاب رہا۔
  • 1993۔ ممبئی دھماکے میں سب بڑا چہرہ داؤد اور چھوٹا راجن تھا۔
  • راجن 1993 کے سیریل دھماکوں سے داؤد سے الگ ہونے کے بہانے اپنا گروہ بنایا۔ جس کا مقصد تھا کہ گروہ میں چھوٹا شکیل کو زیادہ ترجیح دی جاتی تھی۔
  • 1994 تک راجن دبئی بھاگ گیا تھا اور وہ داؤد کے اہم گروہ کے کارکن کا بڑا حصہ اپنے ساتھ لے گیا۔
  • 1995 میں جب چھوٹا راجن کے لوگوں نے دبئی میں داؤد کے اہم گرگے سنیل ساونت کو گولی ماری تو داؤد نے ممبئی کے ہوٹل کاروباری رام ناتھ پانڈے کو گولی مارکر جوابی کاروائی کی، جو راجن کا قریبی تھا اور راجن نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے داؤد کے تین لوگوں کو مار گرایا۔
  • ستمبر 2000 میں بینکاک میں ایک جان لیوا حملہ ہوا تب داؤد کی ڈی کمپنی کے گینگیسٹر نے راجن کو زخمی کر دیا۔ اس کے داہنے ہاتھ کے آدمی روہت ورما عرف ہیمر نے مشین پسٹل سے اس پر 32 گولیا داغیں۔
  • 19 جنوری 2003 کو بڑے ہوٹل کاروباری شرد شٹی کی دبئی کا محبوب انڈیا کلب کے لاج میں دو لوگوں نے گولی مار کر قتل دیا تھا۔ 45 سالہ شٹی کو داؤد ابراہیم کے پیچھے کا بڑا نام مانا جاتا تھا۔

راجن کے خلاف درج معاملے

  • راجن کو اب تک چار معاملے میں قصوروار ٹھہرائے گئے ہیں۔
  • جس میں صحافی جیوتی مریے ڈی کا قتل
  • بلڈر بی آر شٹی پر گولی باری
  • بلڈر اجیے گوسلیا پر گولی باری
  • جیوتیمرے ڈے کیس میں راجن کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
  • ممبئی پولیس نے راجن کے خلاف 71 معاملے درج کیے تھے۔
  • 21 نومبر 2015 کو سی بی آئی کے حوالے معاملہ کردیا گیا۔
  • سی بی آئی نے 46 خصوصی معاملوں میں مکومہ اور مجسٹریٹ کے سامنے 46 معاملوں میں کلوجر رپورٹ داخل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.