ETV Bharat / state

Dilapidated Buildings in Mumbai ممبئی کی مخدوش عمارتوں کی مرمت کیلئے ہاؤسنگ بِل میں ترمیم

author img

By

Published : Dec 4, 2022, 2:59 PM IST

ممبئی میں مخدوش عمارتوں کی مرمت کے تعلق سے رکن اسمبلی امین پٹین نے ای ٹی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخدوش عمارتوں کے مکین کو چاہیے کہ مہاڈا سے رابطہ کر کے حکومتی اسکیم کے تحت بلڈنگ کی مرمت کروائیں۔ Housing Bill Amended for Mumbai

Dilapidated Buildings in Mumbai
ممبئی کی مخدوش عمارتوں کی مرمت

ممبئی: جنوبی ممبئی میں مخدوش عمارتوں اور اُن کے مکین جس طرح سے پریشان ہیں اسی پریشانی کو دیکھتے ہوئے ہیں صدر جمہوریہ دروپدی مُرمو نے ہاؤسنگ بِل کی ترمیم کو ہری جھنڈی دکھائی جس کے بعد کانگریس رکن اسمبلی امین پٹیل نے کہا کہ مکین مہاڈا کو خود بیدار کریں اس سے وقت بچے گا۔ Repairing of Dilapidated Buildings in Mumbai

کانگریس رکن اسمبلی امین پٹیل

امین پٹیل نے کہا کہ اس دوران وہ اس میٹنگ میں شامل تھے جس میں اس ہاؤسنگ بِل کو لے کر اہم باتیں کی گئی تھیں۔ اس میٹنگ میں کئی پارٹیوں کے کے اراکین اسمبلی کی موجودگی تھے۔ اس بارے میں اُنہوں نے حکومت سے تفصیلی گفتگو کی اور بات پر زیادہ زور دیا کہ جنوبی ممبئی میں مخدوش عمارتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جو کبھی بھی حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں ہیں اس لئے اس بِل میں ترمیم کرنا بے حد ضروری ہے۔ MHADA

امین پٹیل نے کہا عمارت میں مقیم لوگ اس بات کا انتظار نہ کریں کہ افسران اُن کی بلڈنگ کا جائزہ لینے کے لئے یہاں آئیں گے بلکہ وہ خود مہاڈا میں اپنی پریشانیوں کہ ذکر کرتے ہوئے اُنہیں بیدار کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.