ETV Bharat / state

Horror Video on Mobile Turned Out to be Fatal: آٹھ سالہ بچے کی پھندے سے لٹک کرخود کشی - pimpri news

مہاراشٹر کے پمپری چنچوڑ میں ایک آٹھ سالہ بچے نے پھندے سے لٹک کر خودکشی کر لی، بتایا جارہا ہے کہ بچہ گڑیا کے ساتھ کھیل رہا تھا اورکھیل کھیل میں نادانستہ طور پر رسی اس نے گلے میں ڈال لی جس سے اس کی موت ہوگئی۔ Horror video on Mobile Turned out to be Fatal Eight year old boy Hangs Doll like a Prisoner

Horror Video on Mobile Turned Out to be Fatal
آٹھ سالہ بچے کی گڑیا کے پھندے سے لٹ کرخود کشی
author img

By

Published : Jun 1, 2022, 7:43 PM IST

پمپری چنچوڑ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں ایک آٹھ سالہ بچے نے گڑیا کے ساتھ کھیل کے دوران اپنے گلے میں رسی سے پھندہ ڈال لیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔ لڑکے نے کپڑے سے پھندہ بنا کر کپڑا اپنے چہرے پر ڈال لیا جس سے اس کا دم گھٹنے لگا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ دو دن قبل تھیرگاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس بچے نے اپنے موبائل میں خوفناک ویڈیو دیکھنے کے بعد ایسا کیا۔ پولیس کے مطابق پہلے اس نے گڑیا کو پھانسی پر لٹکایا اس کے بعد گڑیا کے مر جانے کا احساس ہونے پر لڑکے نے اپنے چہرے پر کپڑا ڈال کر خود کشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے یہ حرکت اس وقت کی جب اس کی والدہ کام میں مصروف تھی۔ اس چونکا دینے والے واقعہ سے پمپری چنچوڑ پولیس بھی حیران ہے۔Eight year old boy Hangs Doll like a Prisoner

مزید پڑھیں: Scholarships For Professional Courses: پروفیشنل کورسیز کے لیے دیڑھ کروڑ کی اسکالر شپ کا اعلان

وکاڑ پولیس اسٹیشن کے ایک سینئر پولیس انسپکٹر ستیہ وان مانے نے بتایا کہ لڑکے نے اپنے موبائل فون پر ایک خوفناک ویڈیو Horror video دیکھ کر یہ کام انجام دیا۔ یہ واقعہ والدین کو اپنے بچوں پر توجہ دینے کی ضرورت کو واضح کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.